14/10/2025
🎓 GCUF Biochemistry Alumni – Let’s Reconnect! 🧬
As per the kind advice of Prof. Dr. Abdul Ghaffar (HOD, Biochemistry), we are compiling a list of all Biochemistry Alumni (BS, MSc, MPhil, PhD) to plan an exciting Alumni Meetup soon! 🎉
Please take a minute to fill this form and be part of the GCUF Biochemistry Alumni Network 👇
📋https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfFd55uJEFS6DfbUEBWrxXD4dH23XEHR8UauUujwW5TyHMeug/viewform?usp=dialog
Your Information will be kept confidential. Let’s stay connected, celebrate our achievements, and strengthen our GCUF Biochemistry family! 💫
Forward this message to all Biochemistry GCUF Graduates, fellows and friends.
docs.google.com
29/04/2025
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
06/08/2023
جو بھی یونیورسٹی میں داخلے درخواست دے رہے ہیں ان کے لئے براہ کرم ان ہدایات پر عمل کریں۔
داخلے کی متعلق انتہائی اہم اور مکمل معلومات
1: جب ایڈمشن شروع ہونگے۔ سب سے پہلے آپ آن لائن ایڈمشن فارم فل کریں گے۔
آپ اور اور دونوں کے لئے ایک وقت میں درخواست دے سکتے ہیں
اپلائی کرنے کے بعد ایک Fee Voucher کا پرنٹ نکلے گا ساتھ ہی Admission Form کا بھی پرنٹ نکلوا لینا ہے۔ اسکے بعد Fee Voucher پر لکھے گۓ متعلقہ بینک میں فیس جمع کروا کر سلپ حاصل کریں گے۔ MPhil & PhD والے امیدوار ٹیسٹ کے دن اپنا ادا کیا ہوا چالان اور اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں گے
اور وہ سلپ Under & Graduate Office جمع کروا کر آپ پراسپیکٹس حاصل کر سکتے ہیں
2: کوئی بھی ڈاکومینٹس کو یونیورسٹی TCS نہیں کروانا۔ میرٹ لسٹ میں نام آنے کے بعد اپنے مطلوبہ ڈاکومینٹس کے ساتھ آپ خود آینگے۔ اور ڈاکومینٹس جمع کروا کر Semester Fee Voucher حاصل کریں گے اور دی گئی تاریخ کے اندر اسے درج ذیل بینک میں جمع کروائیں گے۔
اور یوں آپ کا داخلے کا عمل مکمل ہو جاۓ گا
جزاک اللہ