Educational villaz academy of Science

Educational villaz academy of Science

Share

Its only for education purpose

09/02/2024

شخصیت پرستی انسان کو اندھا ، گونگا ، بہرہ کر دیتی ہے !!!

19/01/2022

‏نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOc) اجلاس، نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

‏نئی پابندیوں کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیاگیا، این سی اوسی

‏10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں ان ڈور تقریبات پر مکمل پابندی، این سی اوسی

‏10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں ان ڈور تقریبات میں 300 افراد شرکت کرسکیں گے، این سی اوسی

‏10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں آوٹ ڈور 500 افراد شرکت کرسکتے ہیں، این سی اوسی

‏مکمل ویکسی نیٹڈ افراد ہی انڈور تقریبات میں شرکت کرسکیں گے، این سی اوسی

‏تعلیمی اداروں میں 12 سال سےکم عمر بچے ایس او پیز کے ساتھ اسکولز جائیں گے، این سی اوسی

‏10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں مکمل ویکسینیٹڈ افراد 100 فیصد سینما جاسکیں گے، این سی اوسی

‏10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں مکمل ویکسینیٹڈ افراد 50 فیصد سینما جاسکیں گے، این سی اوسی

شادی ہالز سے متعلق این پی آئیز کا اطلاق 15 فروری تک نافذ رہے گا، این سی اوسی

‏نئی پابندیوں کے فیصلوں پر نظر ثانی 27جنوری کو کی جائے گی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

‏پابندیوں کا اطلاق 20 سے 31 جنوری تک ہوگا، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اعلامیہ

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Ali Town Jaranwala Road Dhudhiwala
Faisalabad
38090

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00