05/10/2021
another Art of QPS Student:
Wishing you a very Happy World Teachers' day! Without you, we would have been lost. Thank you teacher for guiding us, inspiring us, And making us what we are today. Dear Teacher, Thanks for inspiring hope in me, Igniting my imagination, And instilling in me – a love of learning..Happy World Teachers' Day!
05/10/2021
Our students are very creative...
Alhamdullilah thanks to all students...💐💐
05/10/2021
استاد محترم کو میرا سلام کہنا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے دوستو ملیں تو بس اک پیام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا
میں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
ان پڑھ تھا اور جاہل ۔۔۔۔قابل مجھے بنایا
دنیا ئے علم و دانش کا راستہ دکھایا
اے دوستو ملیں تو بس ایک پیام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
مجھ کو خبر نہیں تھی آیاہوں میں کہاں سے
ماں باپ اس زمیں پر لائے تھے آسمان سے
پہنچا دیافلک تک استاد نے یہاں سے
واقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
جینے کا فن سکھایا،مرنے کا بانکپن بھی
عزت کے گر بتائے ، رسوائی کے چلن بھی
کانٹے بھی راہ میں ہیں ،پھولوں کی انجمن بھی
تم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
ہے یاد مجھ کو ان کا اک اک کلام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
جو علم کا علم (جھنڈا)ہے استاد کی عطا ہے
ہاتھوں میں جو قلم ہے استاد کی عطا ہے
جو فکر تازہ دم ہے استاد کی عطا ہے
جو کچھ کیا رقم ہے استاد کی عطا ہے
اسی عطا سے چمکا حاطب کا نام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
05/10/2021
ٹیچرز ڈے کے موقع پہ دنیا کے سب سے عظیم استاد حضرت محمّد مصطفی ﷺ پر لاکھوں درود و سلام..
05/10/2021
Happy Teachers day to All Respectable Teachers
Regards.
Admin QPS Faisalabad
10/09/2020
تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی: اسکولوں کے لئے ہدایات: بچوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رکھیں. یقین کریں بچے اپنے ہاتھ باقائدگی سے دھوتے رہیں ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں فیس ماسک کا استعمال لازم قرار دیں۔ ڈرائیور حضرات جو بچوں کو اسکول یا کالج لے کر جاتے ہیں وہ اپنی گاڑیوں میں سماجی فاصلہ یقینی بنائیں۔ گاڑی میں بٹھاتے وقت یقین کریں بچوں نے فیس ماسک پہنے ہوں۔
17/11/2018
3rd class speech on Iqbal Day