Azeem Foundation High School 247/ R B Miani Fsd

Azeem Foundation High School 247/ R B Miani Fsd Education for all

01/05/2026
12/02/2026

Shining stars of AFS

23/01/2026
25/05/2025

گزشتہ روز الکتاب سکول سسٹم یاسر ٹاؤن کے وزٹ کا موقع ملا جب میں سکول پہنچا تو ڈائریکٹر ادارہ جناب ابرار صاحب اپنے آفس موجود نہیں تھے لیکن آفس سٹاف نے پر تپاک ویلکم کیا بعد ازاں سر نے پر تکلف چائے اور پھر تمام کلاسز کا وزٹ کروایا ۔میں یہ کہتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ تمام ٹیچرز بڑے انہماک اور توجہ سے اپنی کلاسز کے کاموں میں مصروف تھیں ۔کچھ بچوں کے اورل ٹیسٹ بھی لیئے جو ٹیچرز کی محنت کا منہ بولتا ثبوت تھے ۔ الکتاب سکول سسٹم کا وزٹ کر کے مجھے بہت خوشی ہوئی اور میں نے دیکھا کہ سربراہ ادارہ اپنے شعبے کے ساتھ بہت مخلص اور محنت سے کام کر رہے ہیں۔ یقیناً الکتاب سکول سسٹم علاقہ کے بہترین سکولوں میں سے ایک ہے ۔دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مذید ترقی اور برکتیں عطا فرمائے آمین
میاں انوار الحسن ڈائریکٹر عظیم فاؤنڈیشن ہائی اسکول

14/05/2025

We are Azeemian

Address

Faisalabad
3800

Telephone

+923006684481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Foundation High School 247/ R B Miani Fsd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category