Hijab is not a piece of cloth on your head it is a way of life

Hijab is not a piece of cloth on your head it is a way of life ~ If your comments will be unethical Or related to any Page link will be deleted and also she/he will be ban from page.~ The Great Umar Ibn Khattab.
(666)

The first rule of hijab has been derived from the following passages of the Qur'an: "And tell the believing women to lower their gaze and be modest, and to display of their adornment only that which is apparent, and to draw their veils over their bosoms, and not to reveal their adornment save to their own husbands or fathers or husbands' fathers, or their sons or their husbands' sons, or their brothers or their brothers' sons or sisters' sons, or their women, or their slaves, or male attendants who lack vigor, or children who know naught of women's nakedness. And let them not stamp their feet so as to reveal what they hide of their adornment. And turn unto Allah together, O believers, in order that ye may succeed." (24:31)

The second rule of hijab, according to Muhammad Nasiruddin al-Albani's research, is that hijab in itself should not be a source of attraction. It should not become a display of finery referred to in the Qur'an as 'tabarruj': "Stay in your homes and do not display your finery as women used to do in the days of Jahiliyah (period before Islam). Attend to your prayers, give alms to the poor, and obey God and His Messenger, God only wishes to remove uncleanliness from you (members of the family), and to purify you." ( 33:33 )

=============================================
THE IMPORTANCE OF HIJAB (FACE VEIL)

Narrated Aisha: The woman is to bring down her Jilbāb (veil) from over her head and [then place it] upon her face. (Bukhar i) 6:60:282}, {Sunnan Abu Dawud 32:409}

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) said:

Allah does not accept the prayer of a woman who has reached puberty unless she wears a veil. Sunan Abu-Dawud. 064;
narrated and classed as saheeh by al-Tirmidhi, 377

O Prophet! Tell your wives and your daughters and the women of the believers to draw their cloaks (veils) all over their bodies (i.e. screen themselves completely except the eyes or one eye to see the way). That will be better, that they should be known (as free respectable women) so as not to be annoyed. And Allah is Ever Oft-Forgiving, Most Merciful. ( سورة الأحزاب , Al-Ahzab, Chapter #33, Verse #59)

Narrated Aisha: The riders used to pass by us when we were with the Messenger of Allaah in ihrām When they came near, each of us would lower her Jilbāb from her head over her face, and when they passed by we would uncover our faces.(Bukhari)

Narrated Aisha: Safwaan ibn al-Mu’attal al-Sulami al Dhakwaani was lagging behind the army. She said, “He came to where I had stopped and saw the black shape of a person sleeping. He recognized me when he saw me, because he had seen me before Hijāb was enjoined. I woke up when I heard him saying ‘Inna Lillaahi wa inna ilayhi raaji’oon (verily to Allaah we belong and unto Him is our return),’ and I covered my face with my Jilbāb Sahih Muslim, 2:2770

Narrated Um 'Atiya: We were ordered to bring out our menstruating women and veiled women in the religious gatherings and invocation of Muslims on the two 'Eid festivals. These menstruating women were to keep away from their Musalla. A woman asked, "O Allah's Apostle ' What about one who does not have a niqab?" He said, "Let her share the veil of her companion." Sahih al-Bukhari

Narrated Thabit ibn Qays : A woman called Umm Khallad came to the Prophet while she was veiled. She was searching for her son who had been killed in the battle. Some of the Companions of the Prophet said to her: You have come here asking for your son while veiling your face? She said: If I am afflicted with the loss of my son, I shall not suffer the loss of my modesty. The Apostle of Allah said: You will get the reward of two martyrs for your son. She asked: Why is that so, oh Prophet of Allah? He replied: Because the people of the Book have killed him. "Sahih al-Bukhari"


-----------------------------------------------------------------------------------------

"Invite to the Way of your Lord (i.e. Islam) with wisdom and fair preaching, and argue with them in a way that is better. Truly, your Lord knows best who has gone astray from His Path, and He is the Best Aware of those who are guided." (Quran, an-Nahl: 125)

In the same connection, the Prophet (p.b.u.h.) has stated, "Whoever hides knowledge, Allah will brand him with the branding iron from the hellfire." (Ahmad)

Calling people to Allah,it also means completing our own worship, the reason for which we are created. It is one of the noblest acts that entails a high reward. "And who is better in speech than he who (says: 'My Lord is Allah (believes in His Oneness),' and then stands straight (acts upon His Order), and) invites (men) to Allah (Islamic Monotheism), and does righteous deeds, and says: 'I am one of the Muslims.'" (Quran, Fussilat: 33)

Never ever give up on people. One day a man set out to kill the Prophet (peace be upon him) He is now buried next to him. There is always hope :) Please SHARE this beautiful message :)

-----------------------------------------------------------------------------------------


حضرت عائشہ (رضي اللہ تعالی عنہا) ام المومنین سے روایت ہے کے نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا.. الله تعالیٰ اس عورت کی نماز قبول نہیں فرماتے جو بلوغت تک پہنچ جاۓ اور پردہ نہ کرے.

[ ابو داؤد، کتاب:2 ، حدیث:641 ]

Narrated hazrat Aisha ؓ that Prophet ﷺ said, Allah does not accept the prayer of a women who reach puberty is and do not do hijab/veil (cover herself from non'mehrams)

[ Abu Daod, Book:2, Hadees:641 ]

شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا جائز نہیں.

عورتوں کے گھر سے نکلنے کے لیے ایک ادب یہ بھی سکھایا گیا ہے کہ وہ شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلیں۔حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللهصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ

”جو عورت بھی الله اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے ۔ اس کے لیے جائز نہیں ہے کہ شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے گھر میں کسی کو آنے دے اور شوہر کی مرضی کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلے اور اس بارے میں وہ کسی کی اطاعت نہ کرے ۔“ ( مستدرک حاکم، طبرانی)

فائدہ حقیقت یہ ہے کہ گھر سے نکلنے کے لیے شوہر سے اجازت لینا ایک ایسا اصول ہے جو عورت کو عفیف و پاک دامن رہنے میں بڑی مدد دیتا ہے ۔ جو عورتیں اپنے شوہروں کی اجازت کے بغیر جہاں چاہے آتی جاتی ہیں اور جسے چاہے شوہر کی غیر موجودگی میں گھر بلا لیتی ہیں، ان کا اخلاق و کردار آہستہ آہستہ بگڑتا چلا جاتا ہے اور وہ گناہوں کی دلدل میں دھنستی چلی جاتی ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------------


رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
بہت سی عورتیں جو دنیا میں باریک کپڑے پہننے والی ہیں وہ آخرت میں ننگی ہوں گی. (الله ان كو رسوا کرے گا.
صحیح بخاری:...
1126 جلد 2
5844, 6218 جلد 7

القرآن الكريم
اور آپ مومن عورتوں سے فرما دیں کہ وہ (بھی) اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں اور اپنی آرائش و زیبائش کو ظاہر نہ کیا کریں سوائے (اسی حصہ) کے جو اس میں سے خود ظاہر ہوتا ہے اور وہ اپنے سروں پر اوڑھے ہوئے دوپٹے (اور چادریں) اپنے گریبانوں اور سینوں پر (بھی) ڈالے رہا کریں اور وہ اپنے بناؤ سنگھار کو (کسی پر) ظاہر نہ کیا کریں سوائے اپنے شوہروں کے یا اپنے باپ دادا یا اپنے شوہروں کے باپ دادا کے یا اپنے بیٹوں یا اپنے شوہروں کے بیٹوں کے یا اپنے بھائیوں یا اپنے بھتیجوں یا اپنے بھانجوں کے یا اپنی (ہم مذہب، مسلمان) عورتوں یا اپنی مملوکہ باندیوں کے یا مردوں میں سے وہ خدمت گار جو خواہش و شہوت سے خالی ہوں یا وہ بچے جو (کم سِنی کے باعث ابھی) عورتوں کی پردہ والی چیزوں سے آگاہ نہیں ہوئے (یہ بھی مستثنٰی ہیں) اور نہ (چلتے ہوئے) اپنے پاؤں (زمین پر اس طرح) مارا کریں کہ (پیروں کی جھنکار سے) ان کا وہ سنگھار معلوم ہو جائے جسے وہ (حکمِ شریعت سے) پوشیدہ کئے ہوئے ہیں، اور تم سب کے سب اللہ کے حضور توبہ کرو اے مومنو! تاکہ تم (ان احکام پر عمل پیرا ہو کر) فلاح پا جاؤo
سورة النور ﴿٣١﴾

اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دیں کہ (باہر نکلتے وقت) اپنی چادریں اپنے اوپر اوڑھ لیا کریں، یہ اس بات کے قریب تر ہے کہ وہ پہچان لی جائیں (کہ یہ پاک دامن آزاد عورتیں ہیں) پھر انہیں (آوارہ باندیاں سمجھ کر غلطی سے) ایذاء نہ دی جائے، اور اللہ بڑا بخشنے والا بڑا رحم فرمانے والا ہےo

اے نبی صلی اللہ علیہ و سلم ) مومن عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نظر یں نیچی رکھیں ، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔ (النور24:آیت31)

2 اپنی زیب وزینت کا اظہار نہ ہونے دیں۔(النور24:آیت31)

3 اپنی اوڑھنیاں اپنے سینوں پر ڈالے رہیں۔(النور24:آیت31)..
4 ( غیر محرموں سے) نرم لہجہ میں بات نہ کرو ۔(الاحزاب33:آیت32)

5 نماز کی پابندی کرو، زکوٰۃ کی ادائیگی کرو۔(الاحزاب33:آیت32)

6 اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔(الاحزاب33:آیت32)

احادیث میں پردہ کی اہمیت

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
کوئی عورت دوسری عورت کے ستر کو (ننگی حالت میں) نہ دیکھے اور کوئی مرد کسی مرد کے ستر کو نہ دیکھے.
سنن ابن ماجہ 661
جلد 1
نوٹ: مردوں کے لیے ناف سے لے کر گھٹنوں تک ستر ہے.
سورۃ النور کے احکامات کی روشنی میں عورتوں کے لیے چہرے، ہاتھوں اور پاؤں کے علاوہ باقی سب ستر میں آتا ہے.

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
عورت تو ہے ہی سراسر چھپائے جانے والی چیز، جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اسے گھور گھور کر دیکھتا ہے.
سنن ترمذی 1173

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
الله تعالی کسی بالغ عورت کی نماز اوڑھنی (دوپٹہ، چادر وغیرہ) کے بغیر قبول نہیں کرتا.
سنن ابن ماجہ 655
جلد 1

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے عورتوں کے لئے احکامات :

1 ایسے راستوں پر نہ چلیں جہاں مردوں کی ریل پیل ہوبلکہ کنارے کنارہ چلتے ہوئے راستہ طے کریں۔ (ابوداؤد)

2 غیر محرم مردوں سے تنہائی میں نہ ملیں اس لئے کہ اس وقت تیسرا شیطان ہوتا ہے۔(جو برائی کروانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے)۔ (ابوداؤد)

3 دیور ، جیٹھ وغیرہ سے بھی تنہائی میں نہ ملیں۔ (بخاری)

4 غیر محرم کے ساتھ سفر سے اجتناب کریں۔(بخاری)

5 بازار بد ترین جگہ ہے (بلا ضرورت بازار نہ جائیں) ۔(مسلم)

6 خوشبو لگا کر اور باریک لباس پہن کر گھر سے نہ نکلیں اس لئے کہ یہ عریانی اور دعوتِ گناہ ہے ۔(مسلم)

7 اپنے شوہر کی برائیاں بیان نہ کریں۔ (بخاری)

8 اپنے شوہر کی نافرمانی نہ کریں۔ (نسائی)

9 شوہر کی عدم موجودگی میں اپنی عزت، مال و اولاد کی حفاظت کری

الله پاک ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین

28/01/2025
~h!j@b~
08/07/2022

~h!j@b~

‎آج کی دعا ‎اے اللہ، ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے، ہر بری رات سے ، ہر بری گھڑی سے ہر برےلمحے سے آنے والے وقت کی ...
03/07/2022

‎آج کی دعا
‎اے اللہ، ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں
ہر برے دن سے، ہر بری رات سے ، ہر بری گھڑی سے ہر برے
لمحے سے آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں مصیبتوں ، پریشانیوں ،غموں، ، گلروں ، اور
ہرقسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما۔
آمین

 ~h!j@b~
05/05/2021



~h!j@b~

‏*اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ**اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا*۔           *آمین**اللہ تبارك و تعالى عز و جل !* رمض...
05/05/2021

‏*اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ*
*اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا*۔ *آمین*

*اللہ تبارك و تعالى عز و جل !* رمضان المبارک کے ان بابرکت ایام نجات آخرت کے طفیل ھمارے أعمال کی کمزوریوں سے صرف نظر فرما, اور ھم سب کے گناھوں کو معاف فرما، ھماری دینی و دنیاوی مشکلات آسان فرما. اور تمام مریضان اھل أسلام کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما.
*اے رحمان و رحیم !*
تو ہماری مدد فرما ، کہ تُجھ سے بہتر کوئی مددگار نہیں ، تو ہماری حفاظت فرما ، کہ تُجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں ، تو ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، کہ تُجھ سے بہتر کوئی رھنما نہیں ، قیامت کے دن ہمارا پردہ رکھ ، کہ تُجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں ،
*اے رب العالمین !*
ہم محتاج اور فقیر لوگ ہیں، ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر. یہ دعا میرے اہل خانہ، بہن. بھائی، خاندان والوں، دوست احباب عزیزوں و اقارب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرما.

*آمین یا رب العالمین*
~h!j@b~

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼                '''''''     ''🕌 * ''''''*رمضان المبارک کا مہینہ اپنے آخری اور اہم عشرے میں داخل ہوچُکاہے ...
05/05/2021

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
''''''' ''🕌 * ''''''

*رمضان المبارک کا مہینہ اپنے آخری اور اہم عشرے میں داخل ہوچُکاہے ان آخری 10 ایام میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کمر کس لیتے، راتوں کو خود بھی جاگتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے...!*

*اس عشرے میں 5 طاق راتیں ہیں جن میں سے ایک لیلتہ القدر ہے جو کہ ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے اس رات میں فرشتے حتیٰ جبرائیل علیہ السلام جو کہ وحی بند ہونے کے بعد کبھی زمین پر نہیں آئے لیکن لیلتہ القدر کو زمین پر اُترتے ہیں...!*

*ہمیں اس عشرے کی طاق راتوں میں لیلتہ القدر کی جستجو میں بیدار ہو کر عبادات کرنی ہیں، قیام، ذکر و اذکار اور تلاوتِ قرآن مجید کرنی ہے...!*

*لیلتہ القدر کی مسنون دعا کو کثرت سے پڑھنا ہے ان شاء اللّٰہ. یہ دونوں دعائیں ثابت ہیں دونوں پڑھی جا سکتی ہیں*
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنّی.* (ترمذی)
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنّی.* (ابنِ ماجہ)

•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

~h!j@b~

〰️✨⚫ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ 〰️✨⚫〰️✨⚫ صـبــح بــخیــر زندگی ✨⚫〰️••✧ رمضــان کا ہـر پل اللہ ک...
02/05/2021

〰️✨⚫ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ 〰️✨⚫
〰️✨⚫ صـبــح بــخیــر زندگی ✨⚫〰️

••✧ رمضــان کا ہـر پل اللہ کـے ذکـر وشـکر سے آبـاد رکھیں کـیونکہ یـہ نیکیوں کا مہینــہ ھـے خوب جـھولیاں بھـر لیزن گنـاہ بخـشوا لیں اور اپنے ربّ کـو راضـی کر لیں ✧••

••✧ الله پاک ہمـیں سارا دن گنـاہوں سـے بچنـے کی توفیق عطـا فرمائے۔ روزے کا احـترام و تقـدس بـرقرار رکھنے کی تـوفیق عطا فـرمائے۔ ✧••

••✧ یـااللہ پـاک ہمیں توفیق عـطا کر کہ رمـضان کــے بعـد بھی ہمـاری زندگی ایسے ہی تـیرے ذکر و شکر سـے آبـاد رہے.... ✧••

┈•✨⚫ آمـــین یــا ربّ العــالمـین ⚫✨•┈

~h!j@b~

ماہ رمضان المبارک کی فضیلت یٰاَیُّھاالَّذِینَ اٰمَنُو کُتِبَ عَلَیکُمُ الصِّیَامُ کَمَاکُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِن قَبلِک...
23/04/2021

ماہ رمضان المبارک کی فضیلت

یٰاَیُّھاالَّذِینَ اٰمَنُو کُتِبَ عَلَیکُمُ الصِّیَامُ کَمَاکُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِن قَبلِکُم لَعَلَّکُم تَتَّقُونَ۔اے ایمان والو تم پر روزے اسی طرح فرض کئے گئے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر تاکہ تم متّقی بنو۔ حضور نبی کریم صلی اللی علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ رمضان المبادک بہت بابرکت اور فضیلت والا مہینہ ہے اور یہ صبر و شکر اور عبادت کا مہینہ ہے اس ماہ مبارک کی عبادت کا ثواب ستّر درجہ بڑھا دیا جاتا ہے اس مہینے میں نیکی کا دگنا اجر ملتا ہے اللہ کی راہ میں مستحق و مساکین ، مفلس و غرباء میں تقسیم کیجیے جو آپ کے ہاتھ نے یہاں دے دیا وہ آگے پہنچ گیا جو خود پہ خرچ کیا وہ یہیں رہ گیا۔ اللہ کی رضا کیلے بنا دکھاوے اور نمودونمائش کے اس کی راہ میں اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ صدقات، زکوۃ، خیرات کا انتظام کیجیے۔ یاد رکھیں یہ اللہ کا مہینہ ہے اس کا ادب و احترام کرتے ہوئے حقوق اللہ اور حقوق العبادات بجالائیے اور اپنی دنیا و آخرت کو سنواریے اللہ پاک سب کو اس مہینے کا تقدس و احترام بجالانے کی توفیق عطا فرمائے۔♥️
آمین
~h!j@b~

05/11/2020

ایک لڑکی نے نیا آئی پیڈ خریدا،،اس کے باپ نے جب اس کے پاس نیا آئی پیڈ دیکھا تو پوچھا :
بیٹا ! اس آئی پیڈ کے خریدنے کے بعد تم نے سب سے پہلا کام کیا کیا؟
بیٹی : میں نے سب سے پہلے اس کی سکرین پر سٹیکر لگایا جو اسے خراشوں سے محفوظ رکھے اور اس کی حفاظت کے لیے ایک کور خریدا۔۔
باپ : کیا کسی نے تمہیں اس کام کے لیے مجبور کیا ؟
بیٹی : نہیں تو ۔۔
باپ : بیٹا ! نئے ٹیبلٹ کے لیے کور ؟ کیا یہ کمپنی پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں؟
بیٹی : نہیں بابا ، بلکہ کمپنی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تو یہ کام کیا ہے۔۔
باپ : کیا یہ بیکار چیز ہے،، اس لیے تم نے اس پر کور چڑھایا ہے ؟
بیٹی : نہیں ! بلکہ اس لیے کہ اس پر خراش وغیرہ لگنے سے اس کی قیمت کم نہ ہوجائے۔۔
باپ : بیٹا ! کیا تمہارے کور چڑھانے سے یہ بد نما اور بھدا نہیں ہو گیا ؟
بیٹی : میری نظر میں تو نہیں ، اگرچہ کوئی ایساسمجھتا ہے تو سمجھتا رہے ۔۔ اس کی حفاظت میری نظر میں ضروری ہے ، اسے جب بھی کور سے نکالیں گے، یہ پہلے دن کی طرح خوبصورت اور نیا نظر آئے گا۔۔
باپ نے اسے شفقت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا :
بیٹا ! یہی تو حجاب ہے ۔۔۔اسی کو تو پردہ کہتے ہیں۔۔
بیٹی کے دل میں باپ کی یہ شفقت بھری دلیل گھر کر گئی اور اس نے آئندہ نقاب کرنے کا عزم کر لیا.

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijab is not a piece of cloth on your head it is a way of life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hijab is not a piece of cloth on your head it is a way of life:

Shortcuts

Share

Category