18/06/2026
VTI Dhobi Ghat
Welcome to Vocational Training Institute Dhobi Ghat FAISALABAD!
We are a leading vocational institute dedicated to providing high-quality training and education to individuals looking to enhance their skills and advance their careers.
18/06/2026
05/06/2026
فری کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
حکومت پنجاب۔
داخلہ سے متعلق مزید معلومات کے لیے 03008466280 پر رابطہ کریں یا ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ دھوبی گھاٹ فیصل آباد وزٹ کریں۔
آخری تاریخ 10-جون-2026
*Class time*
Class Time 8:00 am to 3:30 pm
Monday to Thursday
8:00 am to 12:00 pm
Friday
*Admission form institute aa kar fill kar Kay jama karwain*
Last date 10 June 2026
*Documents Required*
2 Passport Size Pics (White Background)
Admission Form
2 CNIC / B. Form photocopy
2 Father / Guardian CNIC Photocopy
2 All Educational Documents photocopy
*For Location:- Search in Google Map👇👇*
C399+9RX, Dhobi Ghat Faisalabad, Punjab, Pakistan
28/05/2026
داخلے جاری ہیں
27/05/2026
Wishing you and your loved ones a blessed, peaceful, and joyous Eid ul-Adha. May this auspicious day fill your home with infinite happiness, deep gratitude, and the abundant blessings of Allah. ameen
26/05/2026
#حج2026 مبارک!
آج میدانِ عرفات میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اللہ تعالیٰ کے حضور دعا، توبہ اور مغفرت کے لیے جمع ہیں۔ یومِ عرفہ حج کا سب سے بابرکت اور عظیم دن ہے، جو صبر، قربانی، عاجزی اور بندگیِ رب کا درس دیتا ہے۔
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل تمام حجاج کرام اور امتِ مسلمہ کو #حج2026 کی دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور پوری امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک
#حج2026
22/05/2026
Admissions are open. Hurry up Get your Admission Form
22/05/2026
20/05/2026
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے پنجاب بھر سے نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار فراہم کرنے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر، پی وی ٹی سی ہنر مند افراد کو نہ صرف بین الاقوامی معیار کی تربیت فراہم کر رہا ہے بلکہ:
✅ زبان، ثقافت اور رہن سہن کی مکمل تربیت
✅ عالمی مارکیٹ کے مطابق پیشہ ورانہ ہنر کی تیاری
✅ ویزہ اور ملازمت سے متعلق مکمل رہنمائی
✅ قانونی و تکنیکی معاونت کے ساتھ محفوظ طریقے سے بیرون ملک روانگی
یہ اقدام نہ صرف نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرے گا بلکہ پاکستان کے لیے قیمتی زرمبادلہ کا بھی ذریعہ بنے گا۔
بااختیار نوجوان، روشن پاکستان! 🇵🇰✨
بیرون ملک روزگار کے مواقع تک رسائی پی وی ٹی سی کا انقلابی اقدام!
Admissions are open contact at 0300-8466280
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000