Superior College of Technology FSD.

Superior College of Technology FSD. Superior Cllege of Technology a symbol of good Quality Education. Our mission was to dispurse awarene

04/06/2020
15/04/2015

Earth provides

enough satisfaction

to every man need,

but can not

provides to every

man greed...

:) (Y)

AOA,Gd MorninG  :)have a niCe DaY  (Y)
02/02/2015

AOA,
Gd MorninG :)

have a niCe DaY (Y)

Gd EveninG  (Y)  (Y)
31/01/2015

Gd EveninG (Y) (Y)

:)  ;)  :p
12/12/2014

:) ;) :p

دوستو ۔۔۔۔ دیکھنے کو تو یہ صرف ایک بوڑھی خاتون اور ایک بچے کی فوٹو ھے ۔۔۔ لیکن اس فوٹو کے پیچھے ایک نہایت مثبت فلاحی کہا...
11/12/2014

دوستو ۔۔۔۔ دیکھنے کو تو یہ صرف ایک بوڑھی خاتون اور ایک بچے کی فوٹو ھے ۔۔۔ لیکن اس فوٹو کے پیچھے ایک نہایت مثبت فلاحی کہانی پوشیدہ ھے ۔۔۔ یہ ہیں میرے بیٹے سمیع اللہ ۔۔ جب پرائمری کے بعد یہ بڑے سکول میں داخل ھوئے تو اس کے لئے جس سکول کا انتخاب ھوا تھا وہ گھر سے 3 کلو میٹر دور ھے ۔۔۔ اس تک پہنچے کے لئے مختلف سڑکوں اور سنگلز سے گزر کر جانا پڑتا ھے ۔۔۔ جب اس نے سکول شروع کیا تو ۔۔۔ پہلا ایک ھفتہ ایک دو بوڑھے مرد اور عورت اس کو گھر سے لینے کے لئے آتے تھے ۔۔۔ تاکہ سمی آپنے سکول کا راستہ بخوبی جان لے اور راستے کے خطرات سے اگاہ ھو جائے ۔۔۔ سوچنے کی بات یہ کہ یہ لوگ کون ہیں ؟؟؟ ایسا کیوں کر رھے ہیں ۔۔۔ جناب جرمنی کے بوڑھے پینشنر ۔ لوگ ہیں ۔۔ جن کے پاس کافی وقت فالتو ھوتا ھے ۔۔۔ ایسے کئی لوگ آپنے آپ کو فلاحی کاموں کے لئے مفت آپنی سروس پیش کرتے ہیں ۔۔۔ اس خاتون نے آپنے علاقے کے سکول میں آپنا نام درج کروا رکھا تھا کہ یہ سکول میں نئے داخل ھونے والے بچوں کو ایک ھفتہ راستہ دیکھائے گی ۔۔۔۔۔ یوں تو یہ بالکل معمولی سا کام لگتا ھے ۔۔ لیکن یہ ماں باپ اور بچوں کے لئے بہت بڑی مدد اور مثبت خدمت خلق ھے ۔۔۔۔ جب میں یہ سوچتا ھوں کہ ھمارے ملک میں کتنے نوجوان اور اچھے بھلے صحت مند لوگ سارا سارا دن فارغ اور فضول جھک مارتے رھتے ہیں جبکہ۔۔۔ ھمارے ملک اور معاشرے میں ایسے کئی کام ہیں جو ۔۔۔ ھم بغیر کسی بہت بڑی محنت اور خرچہ کئے لوگوں کی خدمت کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ مگر افسوس ۔۔۔ ھمارے معاشرے میں ایسے لوگ شاید انگلی پر گنے چاتے ھوں گے ۔۔۔۔ ورنہ ھم سب بس رونا دھونا کرنے والی قوم بن چکے ہیں ۔۔۔ خود اٹھ کر کچھ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔۔۔ اللہ ھمیں بھی ایسی خدمت کرنے کی توفیق دے ۔۔۔ آمین
(Y)

(Y)
15/11/2014

(Y)

03/11/2014

Charles Dickens..

06/10/2014

May the Blessing of ALLAH Fill your life with happiness and open all doors of success now and always.

Remember me in ur prayers :)

03/10/2014

12/09/2014

"اس قوم کو علم و حکمت کی کیا قدر جو مہنگا جوتا خریدنے میں فخر اور سستی کتاب لینے میں دقت محسوس کرے..پهر ایسا کیوں نہ سمجها جائے کہ اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے. . "

Address

112-c People Colony#1 Jaranwala Road
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior College of Technology FSD. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Superior College of Technology FSD.:

Shortcuts

Share

Category