Little Roses School System

Little Roses School System A system of schools with standardrised vision,mission and values.

11/01/2026

تمام ذمہ دار والدین واجبات کی ادائیگی کے لیے سکول کی فکر میں رابطے میں ہیں سو 12 جنوری تا 17 جنوری روزانہ صبح 10 بجے تا 12 بجے سکول آفس کھلا رہے گا تاکہ بروقت واجبات کے معاملات کو حل کیا جاسکے۔ دوبارہ سکول کھلتے ہی فروری کی تیاری شروع کردی جاۓ گی سو والدین بروز پیر ہر صورت سکول آفس جا کر اپنے بچے کا واوچر کلیر کروائیں اور ادارہ کی نظر میں بطور ذمہ دار والدین اپنا کردار ثابت کریں۔ وقت کی پابندی از حد ضروری ہے۔

10/01/2026

محترم والدین۔۔حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں۔۔ دوبارہ سکول19 جنوری بروز پیر سے جوائن کریں۔ تمام بچے اسیسمنٹ کی تیاری جاری رکھیں ۔ورک بک کے پیجز مکمل کرتے جائیے۔ فروری میں نئی ورک بکس شروع ہوں گی
ماہ جنوری کی فیس جمع کروانےکے متعلق جلد تفصیل شئیر کی جاۓ گی۔

07/01/2026

07/01/2026

چھٹیاں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ تمام سٹوڈنٹس تیاری رکھیں ۔ موسم کی شدت کے دنوں میں بغیر یونیفارم کے مختلف گرم کپڑوں میں سٹوڈنٹس سکول حاضر ہو سکتے ہیں

06/01/2026

پیارے بچو! اسسمنٹ کی تیاری جاری رکھیے۔۔۔
سردی ہو یا گرمی موسم کی ہر شدت سے مقابلہ کرتے ہوئے ایل ار سکول کے بچے اپنے تمام کام وقت پر کرتے ہیں اور باقی لوگوں سے زیادہ تیزی سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی زندگی کی
منزلیں پار کرتے جاتے ہیں

02/01/2026

02/01/2026

31/12/2025

่รู้ตัว #2025シ

30/12/2025

Address

Faisalabad

Telephone

+923039210042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Little Roses School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category