Kulliah Darul Quran Wal Hadith

Kulliah Darul Quran Wal Hadith

Share

Official Page
اس میں مدرسے کے بارے ضروری اپڈیٹ کی جائیں گی۔

01/06/2024

نظم وضبط کی پابندی کے حوالے سے
ایک عظیم الشان تربیتی ورکشاپ ان شاءاللہ
مورخہ 2جون 2024 بروز اتوار صبح گیارہ بجے
بمقام کلیہ دارالقرآن والحدیث جناح کالونی فیصل آباد

14/05/2024
14/05/2024


14/05/2024

"الوقت کالسیف اذا لم تقطعه قطعك"
وقت کی پابندی عظیم اور کامیاب لوگوں کا شعار ہے.

اسی موضوع کو پیش نظر رکھتے ہوئے "كلية دارالقرآن والحدیث" میں تنظیم الاوقات ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
جس میں وقت کی اہمیت اور اپنے وقت کو قیمتی کیسے بنائیں؟ جیسے اہم موضوع پر گفتگو ہو گی۔ ان شاءاللہ


14/05/2024

💐 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُه 💐

📢 اہم اعلان!

📍 كلية دارالقران والحديث
(٤٣٣-جناح کالونی، فیصل آباد) میں

🗓️ 17 مئی 2024ء کا خطبہ جمعۃ المبارک

🎙️ فضیلۃ الشیخ صہیب احمد میری محمدی صاحب
فاضل مدینہ یونیورسٹی

ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ۔

⏱️ آغاز خطبہ: 12:30
اختتام خطبہ: 01:30

🔖 احباب گرامی وقت کا لحاظ رکھتے ہوئے بروقت مسجد میں پہنچیں۔

🤲🏻 جَزَاکَ اللّٰهُ خَیْرًا وَ أَحْسَنَ الجَزَاءَ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ
بارک اللّٰه فیکم وشکر اللّٰه سعیکم ورزقکم من الطیبات. آمین

05/05/2024

💐 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُه 💐

📢 اہم اعلان!

📍 كلية دارالقران والحديث
(٤٣٣-جناح کالونی، فیصل آباد) میں

🗓️ 10 مئی 2024ء کا خطبہ جمعۃ المبارک

🎙️ شیخ الوظائف مولانا عبدالمنان راسخ صاحب
مصنف کتب کثیرہ / آف فیصل آباد

ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ۔

⏱️ آغاز خطبہ: 12:30
اختتام خطبہ: 01:30

🔖 احباب گرامی وقت کا لحاظ رکھتے ہوئے بروقت مسجد میں پہنچیں۔

🤲🏻 جَزَاکَ اللّٰهُ خَیْرًا وَ أَحْسَنَ الجَزَاءَ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ
بارک اللّٰه فیکم وشکر اللّٰه سعیکم ورزقکم من الطیبات. آمین

Photos from Kulliah Darul Quran Wal Hadith's post 03/05/2024

تعلیمی سال 1445/46 2024/25 کے آغاز میں ادارة النشاطات الثقافیة كلية دارالقرآن والحدیث کے تحت

اسبوعی اجلاس کی افتتاحی تقریب ان شاءاللہ

2 مئی 2024ء بروز جمعرات صبح دس بجے


03/05/2024

💐 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُه 💐

📢 اہم اعلان!

📍 كلية دارالقران والحديث
(٤٣٣-جناح کالونی، فیصل آباد) میں

🗓️ آج 3 مئی 2024ء کا خطبہ جمعۃ المبارک

🎙️ محترم مولانا محمد سفیان سردار
جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء / فاضل کلیة

ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ۔

⏱️ آغاز خطبہ: 12:30
اختتام خطبہ: 01:10

🔖 احباب گرامی وقت کا لحاظ رکھتے ہوئے بروقت مسجد میں پہنچیں۔

🤲🏻 جَزَاکَ اللّٰهُ خَیْرًا وَ أَحْسَنَ الجَزَاءَ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ
بارک اللّٰه فیکم وشکر اللّٰه سعیکم ورزقکم من الطیبات. آمین

24/04/2024

جـدول الدراسی لکلیة دارالقرآن والحدیث بفیصل آباد
لعام ٤٦-١٤٤٥ه / ٢٥-٢٠٢٤م [من۸:۱٥ إلي۲:۲۰] (نافذ العمل۲۰-٤-۲۰۲٤م)

22/04/2024

كلية دارالقرآن والحدیث اپنے تعلیمی شعبہ جات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ایک قرآن کمپلیکس کا قیام کر رہا ہے۔
اس میں شعبہ تحفیظ القرآن، تجوید و قرأة (قرأة ثلاثہ، سبعہ، عشرہ ) کلیة البنات اور دیگر شعبہ جات قائم کیے جائیں گے۔
ادارے نے کلیہ کے قریب 17 مرلہ کا پلاٹ خریدا ہے جس کی کل مالیت 7 کروڑ 90 لاکھ روپے ہے۔ جس کا بیعانہ 1 کروڑ 90 لاکھ روپے ادا کر دیا گیا ہے۔ بقایا رقم چھ کروڑ -/60,000,000 روپے بہت جلد ادا کرنی ہے تا کہ رجسٹری کروائی جا سکے، ان شاء اللہ۔
آپ اپنے والدین اور اپنے مرحومین کی طرف سے صدقہ جاریہ کے لیے تعاون فرما کر جنت میں اپنا گھر بنائیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


433-Jinnah Colony
Faisalabad

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 13:15
Saturday 08:15 - 14:20
Sunday 08:15 - 14:20