Abdul Ur Rehman

Abdul Ur Rehman

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Ur Rehman, Faisalabad.

I am an international student who is living in Scotland and posted videos about my travels to international countries, informative vlogs, reels, and all the other stuff related to my daily life.

17/02/2026

انشاللہ ۔۔💕✌️

17/02/2026

اس ویڈیو میں ایک طرف استنبول کی آیا صوفیہ مسجد ہے جو کہ مشہور ترین مساجد میں سے ایک ہے استنبول میں اور دوسری طرف blue mosque ہے جو اپنی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اور جس rooftop کے اوپر کھڑا ہوں میں یہ "Seven "hill restaurant ہے جس کہ اوپر لوگ پرندوں کو cheese وغیرہ کھلاتے ہوئے ویڈیوز وغیرہ بناتے ہیں اور فوٹو شوٹ کرواتے ہیں ۔۔

23/01/2026

ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑوں سے نکلنے والی نہروں نے آج تک کسی سے نہیں پوچھا کہ سمندر کتنا دور ہے ۔۔۔🔥✌️

hotel Istanbul turkey

10/12/2025

Who am I, and why did I decide to move to the UK?

یہ ویڈیو اس چیز کے بارے میں ہے کہ میں کون ہوں اور میں نے یو کے جانے کا فیصلہ کیوں کیا ۔۔

07/12/2025

My first introduction video on FB page.

اس پیج پر میں UK میں نئے آنے والے سٹوڈنٹس کے لیے انفارمیشن شئیر کرو گا ہر چیز کے متعلق جس کے بارے میں وہ اپنے ملک میں بیٹھ کر پریشان ہو رہے ہوتے ہیں ۔۔ یہ ساری انفارمیشن ان کے لیے فایدہ مند ثابت ہوں گی اور وہ اپنے آپ کوUk میں اچھے طریقے سے گرو کر پائے گے۔ جزاک اللّہ

04/11/2025

festival in Glasgow Scotland

Photos from Rehman In UK's post 04/11/2025

وراثت میں محنت لکھی ہے
کہانی ہم خود لکھیں گے ۔۔❤️✌️

04/11/2025

اپنے مستقبل پر دھیان دے پیارے یہ دنیا انسان پر نہیں پیسے پر مرتی ہے۔۔✌️💯

Photos from Rehman In UK's post 10/10/2025

At university of west of Scotland with friends ❤️

10/10/2025

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے

06/10/2025

ریاض الجنہ کے اندر کے مناضر ❤️


Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Faisalabad