rooh.ul.sakoon

rooh.ul.sakoon

Share

حق کا خوف عجب غم ہے۔۔🦋🖤۔۔

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 03/07/2024

اس آیت میں اللہ سورتہ بقرہ کی آیت نمبر 2، 3، 4 آیتوں کی شرط کی بات کررہے ہیں۔۔ ان آیتوں کے ترجمے آپ کو اس اکاؤنٹ پر باآسانی مل جائے گے۔۔ جزاک اللہ خیرا کسیرا۔⚘️🍃۔

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 02/07/2024

سورتہ بقرہ کی آیت نمبر 5 کا مفہوم جاننے کے لیے آپ کو سورتہ بقرہ کی پہلی 4 آیتیں جاننی ضروری ہیں جو کہ اس اکاؤنٹ پر آپکو مل جائے گی۔۔ جزاک اللہ خیرا کسیرا۔۔🖤🌷

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 01/07/2024

اسلام کے پانچ ارکان میں ایک ارکان یہ بھی ہے کہ تمام آسمانی کتابوں پر ایمان لانا لازمی ہے۔۔ جو کہ تورات، زبور، انجیر اور آخر میں قرآن مجید ہے جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے۔۔ اگر کوئی شخص اس ارکان کو تسلیم نہیں کرتا تو وہ اسلام کے دائرے میں داخل نہیں ہوسکتا۔۔🍃🍂

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 01/07/2024

نماز ہر مسلمان پر فرض ہے۔۔ جیسے اگر ہم کسی مضمون کا امتحان دیتے ہیں تو اس میں اکثر ایک یا دو سوالات ایسے ہوتے ہیں جو لازمی آپکو حل کرنے ہوتے ہیں اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو امتحان میں فیل ہو سکتے ہیں ٹھیک اسی طرح اگر ہم دنیا میں رہنے کیلئے جو کہ عارضی ہے اس کی ایسی چیزوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے جو آگے جاکر ہماری کامیابی کا ذریعہ بنے گی تو ہم نماز کو کیسے بھول جائے جو دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں ہماری کامیابی کا ذریعہ بنے گی اگر ہم نماز کو بھول جائے اور اس کو وقت پر نہ پڑھے اور تاخیر کرتے کرتے پڑھے ہی نہیں تو ہم آخرت کے امتحان میں فیل ہوجائے گے جو کہ سب سے بڑی ناکامی ہے۔۔!🦋⚘️

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 01/07/2024

قرآن دنیا کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں۔۔ یوں تو اگر ہم بات کرے ایک ایسے سکولر کی جس کے پاس ایک علم کا ذخیرہ ہو اور وہ ایک کتاب لکھیں تو وہ بھی کبھی خود اس بات سے متفق نہیں ہوگا کہ اس میں کوئی غلطی نہیں وہ یہی کہے گا کہ آپ کا نظریہ مختلف ہونے سے اختلاف آسکتا ہے مگر اللہ نے یہ کتاب خود اپنے نبی (ص) کے ذریعے ہمیں عطا کی اور اس میں کسی چیز کی کوئی کمی بیشی نہیں ہے بلکہ ہدایت کا ذریعہ ہے۔۔🦋🌷

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 01/07/2024

ا-ل-م 🤍🌸

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 30/06/2024

سورتہ فاتحہ۔۔🦋🌷

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 30/06/2024

اللہ ہمیں گمراہی سے بچائے۔۔🥀🖤

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 30/06/2024

اللہ ہر مسلمان کو راہ ہدایت پر گامزن کرے۔۔🌺🌸

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 30/06/2024

اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں۔۔🌸🌷🤍

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 30/06/2024

اللہ ہر چیز کا مالک ہے وہ کن کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں۔۔🌴🥀

Photos from rooh.ul.sakoon 's post 30/06/2024

اللہ سے زیادہ رحم کرنے والا کوئی نہیں اور ہر مسلمان اس کی یکتائی کی گواہی دیتا ہے۔۔🖤🌻

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Faisalabad
38000