Jamia Al Furqan Faisalabad

Jamia Al Furqan Faisalabad التعلیم والتربیة من أھم واجباتنا

02/01/2024
13/08/2023

واتعظوا بمن كان قبلكم قبل ان يتعظ بكم من كان بعدكم

13/08/2023

القراءة ليست لأوقات الفراغ، بل تُفرّغ لها الأوقات.🌻❤️

13/08/2023
13/08/2023
23/09/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم ۔
امابعد !
اس وقت ملک میں مہنگائی کی جو صورت حال ہے یقیناً اس نے ہر طبقہ کے لوگوں کو شدید متاثر کیا ہے ۔ایسے میں دینی مدارس بھی چونکہ مستقل ذریعہ معاش نہیں رکھتے، بلکہ محض مخلص مسلمان بھائیوں کے تعاون سے چلتے ہیں، اس لیے یہ دینی ادارے بھی شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ ہمارا جامعہ "جامعۃ الفرقان جڑانوالہ روڈ فیصل آباد " بھی ان دینی اداروں میں سے ایک ہے جوتقریباً ایک دہائی سے دینی تعلیم کی نشرواشاعت میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے ۔
آج میں جامعہ کے مالی امور کے ایک ذمہ دار سے بات کررہا تھا ،دورانِ گفتگو معلوم ہوا کہ جہاں کئی مہینوں سے اساتذہ کرام کو ان کے ماہانہ وظیفے نہیں دیے گئے ہیں ،جہاں بجلی گیس بل کی ادائگی وبال ِجان بن گیا ہے ، اور جہاں کئی دنوں سے دہاڑی کے روپے نہ ہونے کی وجہ سے باورچی کی بجائے طلبہ کو اپنی روٹی خود پکانی پڑتی ہیں،وہاں سب سے پریشان کن بات یہ بتائی کہ کل یعنی ہفتہ کے دن کو طلبہ کے لیے آٹا دستیاب نہیں ہے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس سے پہلے جو لوگ مختلف طریقوں سے تعاون کرتے تھے ان میں سے بھی اکثر لوگوں نے مہنگائی کے سبب مزید تعاون جاری رکھنے سے معذرت کر لی ہے ۔
اس لیے تمام مخیر مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس دینی ادارے کے ساتھ بھرپور تعاون فرمائیں ، یقیناً آپ کا تعاون دینی تعلیم کی نشر واشاعت کا ذریعہ بنے گا ۔ ۔مندرجہ ذیل جاز کیش اکاؤنٹ پر نقد رقم بھیج سکتے ہیں۔
jazz cash account number: 03066107377
Allied Bank account no: 0010064391980010.
مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
03002388861

Address

Rahmanpura 215 RB
Faisalabad

Telephone

+923022891781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Al Furqan Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category