White Rose School System

White Rose School System

Share

Education is not only an information but formation !!! Seprate campuses for boys and Girls for detail Pl. visit www.whiteroseschool.com

20/03/2026

چاند کی پہلی جھلک کے ساتھ خوشیوں کا پیغام آ گیا 🌙
دعاؤں کی خوشبو، محبتوں کی روشنی اور عید کی تیاریوں کا سماں چھا گیا…
چاند رات مبارک ہو ✨
اللہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے 🤲
Green Town Campus کی طرف سے آپ سب کو چاند رات مبارک ❤️

20/03/2026
19/03/2026

Expo Faisalabad 8-10 May, 2026 organised by Faisalabad Chamber of commerce and Industry at Expo Centre Johor Town lahore.
Convener, Expo & Exhibitions Committee FCCI.

19/03/2026

Ramzan mubarak

19/03/2026

الوداع ماہِ رمضان… 💔🌙
گرین ٹاؤن کیمپس کی طرف سے ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی رخصتی پر دل کی گہرائیوں سے دعا ہے۔
یا اللہ! اس رمضان میں کی گئی ہماری تمام عبادات، روزے، تراویح، صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ 🤲
یہ مہینہ ہمیں صبر، شکر، محبت اور دوسروں کا احساس سکھا کر جا رہا ہے۔
ہمیں نہیں معلوم کہ اگلا رمضان نصیب ہوگا یا نہیں،
اس لیے اے اللہ! ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرما۔
گرین ٹاؤن کیمپس کے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کے لیے دعا ہے
کہ اللہ تعالیٰ سب کی زندگیوں میں برکت، سکون اور کامیابی عطا فرمائے،
اور ہمیں بار بار رمضان کی برکتیں سمیٹنے کا موقع دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍

17/03/2026

Join Green Town Campus today 🎓
Where learning meets excellence!

13/03/2026

رمضان المبارک کی بابرکت اور نورانی محفل میں Green Town Campus میں مقابلۂ حسنِ نعت کا انعقاد کیا گیا۔ اس روح پرور تقریب میں بچوں نے نہایت خوبصورت انداز میں نعتِ رسول ﷺ پیش کی اور اپنے دلوں میں موجود عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار کیا۔ ننھی ننھی آوازوں میں پڑھی جانے والی نعتوں نے محفل کو ایمان افروز اور پرنور بنا دیا۔
ایسے پروگرام بچوں میں دینی شعور، محبتِ رسول ﷺ اور اعتماد پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو دینِ اسلام کی محبت اور نبی کریم ﷺ کی سچی اتباع نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🌙✨

11/03/2026

21 رمضان یومِ شہادت
عدل، بہادری اور حق کی آواز حضرت مولا علیؑ ہمیشہ کے لیے تاریخ میں زندہ ہیں۔
ان کی زندگی ہمیں سچ، انصاف اور صبر کا درس دیتی ہے۔
اللّٰہ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


570/F Gulistan Colony
Faisalabad
3800

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:30
Tuesday 07:00 - 13:30
Wednesday 07:00 - 13:30
Thursday 07:00 - 13:30
Friday 07:00 - 13:30
Saturday 07:00 - 13:30