17/10/2024
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد بروز جمعہ 18 اکتوبر 2024 کو بند رہے گی۔
As per the notification from the Secretary Higher Education Department , all the exams (Theory and Practical) scheduled by GCUF on 18 October 2024 in Punjab ( Private & Govt Affiliated colleges have been cancelled.
The rescheduled date will be announced soon.
Controller of Examination
GCUF.
08/08/2024
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں بی ایس آنرز کے داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ کا آج دوسرا روز
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں بی ایس آنرز، ڈی پی ٹی، ڈی فارمیسی اور آلائیڈ ہیلتھ سائنسز کے پروگرامز میں داخلہ جات کے لیے انٹری ٹیسٹ کے بعد آج انجنئرنگ کے طلباء کے لیے مختلف شعبہ جات میں انٹری ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ جبکہ 9 اگست تیسرا مرحلہ میں ایف اے اور آڑٹس پروگرامز کے ٹیسٹ کا انعقاد کا ہو گا۔ یاد رہے کہ یونیورسٹی کی آٹھ مختلف فیکلٹیز اور سب کیمپسز سمیت خزاں 2024 کے داخلہ جات کے لیے بی ایس چار سالہ پروگرام، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ جات کیے جا رہے ہیں۔ جن طلباء نے ٹیسٹ فیس جمع نہیں کروائی وہ موقع پر متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں فیس جمع کروا کے ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔
30/07/2024
Note: No documents are required to be sent to the university. You must bring your Paid Voucher and ID Card to the test.
*The BS test dates are 7th, 8th, and 9th August.*
*The MPhil and PhD test dates are 1st and 2nd August.*
23/07/2024
ایسی ضرورت مند اور ذہین طالبات جو گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں چار سالہ بیچلر (بی ایس) پروگرام سیشن 2024 میں داخلہ لیتی ہیں اور وہ مالی مشکلات کی وجہ سے اپنی پڑھائی جاری نہیں رکھ سکتی تو ان کے لیے انٹرلوپ لمیٹڈ کی طرف سے سکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ سکالرشپ کے لیے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اگست ہے۔ درخواست فارم نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
Scholarship Program 2024 – 2028 – Interloop
Application Form Interloop Need Based Scholarship 2024-28 Batch at GCWUF.
22/07/2024
*ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد (UAF) کی جانب سے 14 جولائی کو کنڈکٹ ہونے والے انڈرگریجویٹ ایڈمشن ٹیسٹ کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔* رزلٹ معلوم کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔
University of Agriculture Faisalabad (UAF)
The foundation stone of UAF was laid in 1906 with the name of Punjab Agricultural College and Research Institute, Lyallpur which was upgraded as the West Pakistan Agricultural University, Lyallpur in 1961 and now the University of Agriculture, Faisalabad since 1973. In the 21st century, UAF will pus...