29/04/2026
بنگلہ دیش آج منگل 28 اپریل کو اپنے پہلے جوہری بجلی گھر میں یورینیم ایندھن کی بھرائی شروع کر رہا ہے، جسے کُل 2,400 میگا واٹ کی پیداواری صلاحیت والے اس نیوکلیئر پاور پلانٹ کو آن لائن کر دینے کی طرف کلیدی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بات ڈھاکہ میں ملکی حکومت کی طرف سے بتائی گئی۔