M U Qadri

M U Qadri Allah is great

12/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

10/11/2025

ماشاء اللہ اے میرے اللہ اپنے گھر کا بار بار دیکھنا نصیب فرما  #لبيك  #الحج
01/06/2025

ماشاء اللہ اے میرے اللہ اپنے گھر کا بار بار دیکھنا نصیب فرما #لبيك #الحج

Ameen
31/05/2025

Ameen

31/05/2025

31/05/2025

*جب آپ مالی طور پر مظبوط ہو تو آپ کی فضول باتیں بھی لوگوں
کو اقوال زریں لگتی

اس سے زیادہ خوبصورت سڑک دنیا میں کسی اور جگہ نہیں. ✨❤️
31/05/2025

اس سے زیادہ خوبصورت سڑک دنیا میں کسی اور جگہ نہیں. ✨❤️

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام دوست احباب کو جمعتہ المبارک ہو
30/05/2025

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام دوست احباب کو جمعتہ المبارک ہو

ذوالحجہ کا چاند بہت بہت مبارک ہواللہ کریم ہم سب کی زندگی میں حج کی سعادت نصیب  فرمائے
28/05/2025

ذوالحجہ کا چاند بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم ہم سب کی زندگی میں حج کی سعادت نصیب فرمائے

*نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہ...
27/05/2025

*نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️*

لبيك اللهم لبيك 💕

*زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے*
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

*زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے*

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

07/04/2025

Address

Millat Town
Faisalabad

Telephone

+923420202585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M U Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share