Soch Kar Batao

Soch Kar Batao

Share

Aslam o.Alikum..This Page " Soch Kar Batao "

16/03/2025

*‏وَرَفَعْناَ لَکَ ذِکْرَکَٔ*
*میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا* ❤️

29/01/2025

جس نے آپ کا نصیب لکھا ہے وہ نصیب بدلنے کی طاقت بھی رکھتا ہے، بس آپ دعا کرتے رہیں اور یقین رکھیں، پھر دیکھیں کیسے آپ کی آنکھوں کے سامنے آپ کے نصیب کے صفحے پلٹتے ہیں۔ ❤️

13/12/2024

دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہمارا اللہ سے رشتہ ایسا ہے کہ ہم اللہ کے سامنے صرف اپنے غم، دکھ، درد، حاجات اور شکایات پر روتے ہیں اپنے گناہوں اور نافرمانیوں پر نہیں! ورنہ ہمارا اپنے گناہوں پر رونا ہمارے غموں کا علاج بن سکتا ہے۔ 💯

13/12/2024

اور اللہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو یوں ہنسا دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ ❤️

13/12/2024

بس تم بے صبرے مت بنو، ضرور تمہارے لیے تمہارے رب نے بہترین سوچ رکھا ہے، اور جانتے ہونا ہر مشکل کے بعد آسانی ہے؟ یہ تو تمہارے رب نے کہا ہے اور رب کا وعدہ تو سچا ہوتا ہے۔ یقین رکھو کہ جو دعا تمہارے دل میں ہے وہ ضرور قبول ہوگی اور جو حالات ابھی مشکل ہیں وہ جلد بہتر نہیں بہترین ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️

13/12/2024

صرف اللہ ہی ہے جو دلوں کا بوجھ اتار سکتا ہے دل کو سکون عطا کر سکتا ہے جب خالق سے دل لگا لیا جائے تو دل اتنا پریشان نہیں ہوا کرتا کیونکہ پھر ہم ہر وقت اللہ کو اپنے پاس پاتے ہیں۔ تو دعا کرو اور کرتے رہا کرو کہ دعاؤں کا چاہے رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر دیتی ہیں۔ ❤️ 💯

05/11/2024

Small Baby With Cat

31/10/2024

Judge A Man By Heart

30/10/2024

السلام علیکم ورحـمةالله وبركاته.

*پروردگار! ھمیں دنیاوی زندگی قرآن و سنت کے مطابق گذارنے کی توفیق عطا فرما، اسے آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے، الٰہی! ہمیں بھلائی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما.
*الله رب العزت ہمیں اور ہمارے اھلخانہ کو صحت و تندرستی عطا‎ ‎فرما. دنیا کے شر، نظربد، منافقین، حاسدین کے حسد سے محفوظ فرما-
آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔

23/10/2024

تم تہجد میں اُس کو مناتے رہو، اُس کے حضور اشکوں کا دریا بہاتے رہو، اور وہ تم سے محبت کی انتہا نہ کرے، ایسا تو ممکن ہی نہیں۔ ❤️

23/10/2024

فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ ❤️

23/10/2024

*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقینِ کامل ہے اُس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad