18/05/2026
اپنی قیمتی آراء کمنٹس میں پیش کریں۔
Promoting Love & Peace. We have 25 Correspondence Courses on Biblical Teachings in Urdu and 50 in English
Pakistan Bible Correspondence School is committed to share the Love of God revealed in Jesus Christ through Bible Correspondence Courses.
18/05/2026
اپنی قیمتی آراء کمنٹس میں پیش کریں۔
01/05/2026
"To all workers, your sweat and effort make the world a better place. Have a wonderful Labor Day!"
ہر کسی کی زِندگی کو رہنما کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہماری زندگی کا رہنما کون ہے؟ ہم کِس سے رہنمائی لیتے ہیں؟
مستقبل دُھندلا ضرور ہوسکتا ہے لیکن نا اُمّید نہیں۔ کیا آپ بھی ایسے مرحلہ سے گزر رہے ہیں؟
ہماری حقیقی خوشی دُنیوی چیزوں میں ہے یا جِس نے اِن چیزوں کو بنایا ہے؟
05/04/2026
The tomb is empty, and the victory is won; Christ is risen, and a new day has begun!
May the joy of His resurrection fill your heart with everlasting hope and light this Resurrection .
03/04/2026
'کیونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی مُحبّت رکھّی کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بیٹا بخش دِیا تاکہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زِندگی پائے۔ کیونکہ خُدا نے بیٹے کو دُنیا میں اِس لِئے نہیں بھیجا کہ دُنیا پر سزا کا حُکم کرے بلکہ اِس لِئے کہ دُنیا اُس کے وسِیلہ سے نجات پائے۔ '
یُوحنّا 3 :16-17
'پس جب یِسُوعؔ نے وہ سِرکہ پِیا تو کہا کہ تمام ہُؤا اور سر جُھکا کر جان دے دی۔ '
یُوحنّا 19 :30
02/04/2026
'پِھر اُس نے روٹی لی اور شُکر کر کے توڑی اور یہ کہہ کر اُن کو دی کہ یہ میرا بدن ہے جو تُمہارے واسطے دِیا جاتا ہے۔ میری یادگاری کے لِئے یہی کِیا کرو۔ اور اِسی طرح کھانے کے بعد پِیالہ یہ کہہ کر دِیا کہ یہ پِیالہ میرے اُس خُون میں نیا عہد ہے جو تُمہارے واسطے بہایا جاتا ہے۔ '
لُوقا 22:19-20
باری تعالیٰ نے انسان کی مٹی میں ایک ایسا زندہ اور حساس دل گوندھا ہے جو جہاں مسرت کی کلیوں سے مہکتا ہے، وہیں حوادثِ زمانہ کی تپش سے ملول اور بوجھل بھی ہو جاتا ہے۔ لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ جب غم کی ردا اس کے وجود کو ڈھانپ لیتی ہے اور دل گرفتگی حد سے بڑھ جاتی ہے، تو وہ تسکین کی تلاش میں کس در پر دستک دیتا ہے اور کس ہستی سے رجوع کرتا ہے؟
29/03/2026
'Then the multitudes who went before and those who followed cried out, saying: “Hosanna to the Son of David! ‘Blessed is He who comes in the name of the Lord !’ Hosanna in the highest!”'
Matthew 21:9