07/07/2025
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سنٹرل پنجاب ریجن ضلع فیصل آباد میں گول بھوآنہ بازار میں یوم عاشورہ نماز باجماعت کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق ڈویژنل صدر برادر شاہد رضا خان نے مومنین سے خطاب کیا۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع فیصل آباد