Jamia imdadia

Jamia imdadia We r providing quality education Jamia Islamia Imdadia, is imparting religious education since more than two decades.

It was established in 1983 (1403 hijra) by the renowned personality Hazrat Moulana Nazir Ahmad (rahmatullah aleh). with his efforts and by the grace of Allah the institute was placed in the well known religious institutes of the world.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي ...
26/09/2026

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ، وَيُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ، فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ

”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں کشادگی کی جائے اور اس کی عمر میں برکت دی جائے، اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔“

صحیح البخاری: 5986

#رزق #برکت #اسلام

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:وَمَنْ يَتَصَبَّرْ يُصَبِّرْهُ اللَّهُ، وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ عَطَاءً خَي...
25/09/2026

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:

وَمَنْ يَتَصَبَّرْ يُصَبِّرْهُ اللَّهُ، وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ عَطَاءً خَيْرًا وَأَوْسَعَ مِنَ الصَّبْرِ

"جو شخص صبر کرنے کی کوشش کرے، اللہ تعالیٰ اسے صبر عطا فرما دیتا ہے، اور کسی شخص کو صبر سے بڑھ کر بہتر اور وسیع عطیہ نہیں دیا گیا۔"

صحیح البخاری: 1469

#صبر ﷺ

25/09/2026
25/09/2026

اللّٰہ کے ایک شیر کی زندگی

جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے زیر انتظامانتہائی اہم موضوع پہ *ویبنار* کا انعقاد 8 اور 9 اکتوبر کو ہو رہا ہے۔ ابھی ا...
25/09/2026

جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے زیر انتظام
انتہائی اہم موضوع پہ *ویبنار* کا انعقاد 8 اور 9 اکتوبر کو ہو رہا ہے۔
ابھی اپنی نشست کنفرم کیجیے۔ 👇🏼
https://www.jisrofficial.com/admission/webinar-2026

حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ ...
24/09/2026

حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:

إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ، فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ

"تمہارے بہترین دنوں میں سے ایک جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔"

سنن ابی داؤد: 1047

#جمعہ #اسلام

حضرت عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:وَإِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَ...
23/09/2026

حضرت عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:

وَإِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا حَتَّى لَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ، وَلَا يَبْغِيَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ

اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی فرمائی کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو، یہاں تک کہ کوئی شخص دوسرے پر فخر نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر زیادتی کرے۔

صحیح مسلم: 2865

#تواضع #عاجزی #اخلاق ﷺ #اسلام

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے:رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ، وَإِذَا اشْتَرَى، وَإِذَا اق...
22/09/2026

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے:

رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ، وَإِذَا اشْتَرَى، وَإِذَا اقْتَضَى

اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جو بیچتے وقت، خریدتے وقت اور اپنا حق مانگتے وقت نرمی اختیار کرے۔

صحیح البخاری: 2076

#حدیث ﷺ #نرمی #اسلام #سنت #تجارت

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا ...
21/09/2026

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ

آدمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ فضول اور غیر متعلقہ چیزوں کو چھوڑ دے۔

جامع الترمذی: 2317

#اسلام

حضرت ابو ذرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا، وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ...
20/09/2026

حضرت ابو ذرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا، وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ

نیکی کے کسی کام کو حقیر نہ سمجھو، خواہ یہ ہو کہ تم اپنے بھائی سے کشادہ پیشانی کے ساتھ ملو۔

صحیح مسلم: 2626

#نیکی

Address

Gulshen Imdad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia imdadia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia imdadia:

Shortcuts

Share