online Al quran Acadmey

online Al quran Acadmey حدیث پاک میں ہے تم میں سے بہترین وہ ہے جو خود قران پڑھے اور دوسروں کو پڑھائے

جب  سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں  اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،  "یہ توکھیل ہے!   اور جب ڈینمار...
26/05/2024

جب سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں
اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،
"یہ توکھیل ہے! اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں.
(یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے)
وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار ( مھرجان) ہے! اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں
وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں.
وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب! اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں
نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں. لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے ہیں
کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو
اور انکا گوشت مساکین میں تقسیم ہو تو
سرخوں اور کفار کی پلی ہوئی اولاد سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قربانی سے بہتر ہے یہ رقم مساکین کو دی جائے۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے.
منقول

Are you looking for online Quran tutor for yourself or for your children, let’s learn Quran with live Quran tutor in our...
17/05/2024

Are you looking for online Quran tutor for yourself or for your children, let’s learn Quran with live Quran tutor in our online Quran class at the comfort of your home.

Qaida Basic

Quran tajweed

Quran reacting

Quran memorization

Some selected surhas memorized

Quran Translation and Tafseer

Kalmay , namaz, Duaein , wadu and more islamic info. .03044408474

بکارات روج ان خوشبوؤں میں سے ایک ہے گرمی ہو یا سردی آپ کلاس میں ہوں یا میٹنگ میں ہوں یا آفس میں ہوں یا کسی محفل میں آپکی...
01/05/2024

بکارات روج ان خوشبوؤں میں سے ایک ہے
گرمی ہو یا سردی آپ کلاس میں ہوں یا میٹنگ میں ہوں یا آفس میں ہوں یا کسی محفل میں آپکی شخصیت کی پہچان بن جائے
پھیلے تو ایک تازگی کا احساس دلائے اور ہر ایک من کو بھا جائے
زبردست اور لانگ لاسٹنگ ہے
آل پاکستان میں ہوم ڈلیوری & کیش آن ڈلیوری کی سہولت۔
Whatsapp .03044408474

12/04/2024

ان لائن القران اکیڈمی کی طرف سے اپ سب کو جمعہ مبارک

09/04/2024

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online Al quran Acadmey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category