13/08/2026
آج الحمدللہ ہمارے ادارہ جامعہ صدیقیہ منیانوالہ میں تقریب آزادی کے سلسلہ میں میں ایک مختصر سا پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا
جسمیں جامعہ کے طلباء نے تلاوت نعت و تقاریر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
اللہ تعالٰی ہمارے تمام طلباء کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے
اور اللہ تعالٰی ہمارے ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے
آمین