Taleem۔ul۔Quran onlian acedemy

Taleem۔ul۔Quran onlian acedemy پوری دنیا میں نورِ قرآن اور تعلیم قرآن پاک حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں
جس میں تعلیم قرآن کے ساتھ ساتھ ضروری مسائل سیکھئے

یالله پاک اس رمضان کے صدقے تمام اُمتِ مسلمہ پر رحم فرما 🤲🤲🤲
22/03/2025

یالله پاک اس رمضان کے صدقے تمام اُمتِ مسلمہ پر رحم فرما 🤲🤲🤲

واہ کیا کمال کا حلم و بردباری پیارے دوستو فتح مکہ کے دن وہ لوگ بھی شامل تھے جو حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو طعنے دیا کرتے...
21/03/2025

واہ کیا کمال کا حلم و بردباری

پیارے دوستو فتح مکہ کے دن وہ لوگ بھی شامل تھے جو حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو طعنے دیا کرتے تھے اپ کے راستے میں کانٹے بچھایا کرتے تھے
اپ کو طرح طرح کی تکلیفیں دیا کرتے تھے
اپ کو ساہر جادوگر اور نہ جانے کس کس نام سے پکارتے تھے
قربان جائیے نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کے حلم و بردباری اور انکساری پر
کہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی سے بدلہ نہیں لیا بلکہ اللہ کی رحمت کو سامنے رکھتے ہوئے جیسا کہ اللہ نے فرمایا کہ
ہم نے اپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کے بھیجا
اسی رحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے
جس دن قادر تھے سب سے بدلہ لے سکتے تھے اسی دن حضور نے سب کو معاف فرما دیا اور
حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے ہر عام و خاص کے لیے ازادی کا پروانہ عطا فرما دیا
سبحان اللہ سبحان اللہ

نیک کام میں اپنا حصہ ملانے کیلئے رابطہ کریں 03240068898
22/10/2024

نیک کام میں اپنا حصہ ملانے کیلئے رابطہ کریں
03240068898

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taleem۔ul۔Quran onlian acedemy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share