29/11/2025
📢 STI's Next Schedule!
آپ کا اپلائی کا تمام تر پراسیس مکمل ہو گیا ہے۔
*میرٹ لسٹ:* میرٹ لسٹ متعلقہ اسکول (جس سکول پر اپلائی کیا ہے) کے نوٹس بورڈ پر 01.12.2025 کو صبح 10 بجے آویزاں کی جائے گی۔
*شکایت کے لیے* تحصیل سطح کی کمیٹی، جو متعلقہ ڈی ای او نے تشکیل دی ہے، شکایات کو 02.12.2025 سے 03.12.2025 تک نمٹائے گی۔
*شارٹ لسٹ* امیدواروں کے انٹرویوز 04.12.2025 کو لیے جائیں گے۔
*منتخب امیدواروں* کی حتمی فہرست 05.12.2025 کو صبح 10 بجے متعلقہ اسکول کے نوٹس بورڈ اور پورٹل پر جاری کی جائے گی۔
*ہائیرنگ آرڈر* منتخب امیدواروں کے ہائیرنگ آرڈر 06.12.2025 کو پورٹل پر جاری کیے جائیں گے۔