18/10/2024
السلام علیکم کچھ لوگوں کی پوسٹ دیکھیں لکھا تھا کہ بیٹی کو کھانا پکانا سیکھانے کی بجائے بندوق چلانا سیکھائیں ۔۔۔
اسکی بجائے لڑکیوں اور لڑکوں کے تعلیمی ادارے الگ الگ کر دیں مخلوط تعلیمی نظام کو ختم کر دیں لڑکیوں کے کالج یا سکول میں مرد سٹاف کا کیا کام اور لڑکوں کے سکول یا کالج میں عورت سٹاف کا کیا کام ۔ اس پر عمل کریں ۔۔۔
قانون سب کے لئے ایک ہونا چاہیے امیر ہو یا غریب سب کچھ تیر کی طرح سیدھا ہو جائے گا