27/09/2023
جامعہ طبیہ اسلامیہ میں حجامہ کورس کا اجراء.
Jamia Tibbia Islamia Faisalabad (Official Page) This is the Official page of Jamia Tibbia Islamia Faisalabad. Managed by AbduRahim Ashraf Trust.
27/09/2023
جامعہ طبیہ اسلامیہ میں حجامہ کورس کا اجراء.
سابق قائم مقام پرنسپل جامعہ طبیہ اسلامیہ محترم حکیم عبدالمنان صاحب انتقال فرما گئے. 😢 ان کی نماز جنازہ کل مورخہ20 اپریل بوقت10 بجے دن چھوٹی ڈی گراؤنڈ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی.
27/03/2021
طبی کونسل الیکشن 2021 میں پاکستان طبی کانفرنس کا نامزد پینل برائے پنجاب.
21/09/2020
21/09/2020
الحمدللہ جامعہ طبیہ اسلامیہ فیصل آباد کا سالانہ امتحان طبی کونسل2020 کا چاروں سال کا رزلٹ 100 فیصد رہا رزلٹ کی تفصیل اس پوسٹ میں ملاحظہ کریں۔
16/10/2019
16/10/2019
اطباء کے حقوق (بی پی اپریٹس،سٹیتھوسکوپ، حجامہ اوراپنے مطب پر دواسازی )
کے متعلق وزارت صحت، نیشنل کونسل فارطب، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی، پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اورپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مختلف خطوط یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیے جاسکتے ہیں۔