09/06/2026
📖 *بسم اللہ الرحمن الرحیم*
🌟 ٫الامین آن لائن قرآن اکیڈمی* 🌟
قال رسول اللہ ﷺ:
*"خَیرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَهُ"*
*تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔*
الحمدللہ! ہم *آن لائن قرآن کلاسز* کے ذریعے بچوں اور بڑوں کو قرآنِ کریم سکھا رہے ہیں، وہ بھی ان کے گھروں میں بیٹھے آسان طریقے سے۔
*ہمارے کورسز میں شامل ہیں:*
✅ نورانی قاعدہ
✅ ناظرہ القرآن
✅ تجوید القرآن
✅ حفظ القرآن
✅ مسنون دعائیں
✅ احادیثِ مبارکہ
📌 پاکستان سمیت بیرونِ ممالک میں بھی داخلے جاری ہیں۔
📲 رابطہ کریں ۔ 03148602279
🌹 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک کو صحیح تلفظ، تجوید اور فہم کے ساتھ سیکھیں، تو یہ بہترین موقع ہے۔
🎓 قرآن سیکھنا صرف عبادت نہیں، زندگی بدلنے کا ذریعہ ہے۔
📩 *مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔*
📚 *تعلیم قرآن سے بہتر کوئی تحفہ نہیں!*
🕌 *اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو قرآن کے نور سے منور فرمائے۔* 🤲🏼