Noor e Hira Grammar School

Noor e Hira Grammar School

Share

NOOR-e-HIRA Grammar School. Sign of a Better Future

Photos 02/11/2019
19/10/2019

From 21st October 2019 Monday school time will be
Start 8:15
Close 1:30
Class pre Nur close 12:30
Friday close 11:45

25/05/2019

موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلہ میں سکول28 مئی 2019 سے بند ہو جائے گا۔ اور دوبارہ 29 جولائی کو کھلے گا۔ اور 29 جولائی سے پیپرز شروع ہو جائیں گے۔

30/04/2019

یکم مئی بروز بدھ یوم مزدور کے سلسلہ میں سکول بند ہو گا۔

29/03/2019

یکم اپریل سے سکول اوقات درج ذیل ہوں گے۔
سکول کا آغاز۔ 7:45 بجے
چھٹی۔ 1 بجے
چھٹی پری نرسری۔ 12 بجے
چھٹی جمعۃالمبارک۔ 11:15 بجے

04/02/2019

5 فروری یوم کشمیر کے سلسلہ میں سکول میں چھٹی ہو گی۔

01/01/2019

موسم سرما کی تعطیلات گورنمنٹ کی طرف سے بڑھا کر 6 جنوری تک کر دی گئی ہیں۔ اب سکول دوبارہ 7 جنوری سے کھلیں گے۔

19/12/2018

22 دسمبر 2018 سے 31 دسمبر 2018 تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی۔ 22 دسمبر کو صرف کلاس 4،5 اور پارٹی میں حصہ لینے والے بچے صبح 9 بجے سے 1 بجے تک رنگین کپڑوں میں آئیں گے۔

10/12/2018

کلاس پنجم کے پیپرز کے اوقات 11 دسمبر سے صبح 8:15 سے10:30 تک ہو نگے۔ باقی تمام پیپرز اسی وقت پر ہوں گے۔

20/11/2018

12 ربیع الاول بروز بدھ کی سکول سے چھٹی ہے۔

06/11/2018

8 نومبر کو کلاس نرسری، پریپ، اول، دوم، سوم کو رزلٹ بنانے کے سلسلہ میں چھٹی ہو گی۔ جمعہ مبارک سے باقاعدہ کلاسز شروع ہو جائیں گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chandni Chowk Ghulam Muhammad Abad
Faisalabad