⭕ *بیت الخلا*
🍀 بیت الخلا خبیث اور شرارتی جنوں کے رہنے کی جگہ ہے کیونکہ وہ گندی جگہوں پر رہنا زیادہ پسند کرتے ہیں.
اسی لیے پہلے زمانوں میں لوگ گھروں میں بیت الخلا نہیں بنایا کرتے تھے بلکہ قضائے حاجت کے لیے گھروں اور آبادی سے دور ویرانوں میں جایا کرتے تھے.
پھر وقت کے ساتھ ساتھ لوگ بدلتے گئے اور سہولیات کے عادی ہوگئے
چنانچہ پہلے گھروں کے ساتھ بیت الخلا بنانے کا رواج ہوتا پھر یہ گھر کے اندر آگئے.
اور اب تو یہ حال ہے کہ ہر کمرے کے ساتھ *" اٹیچ باتھ روم "* ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے.
یہ اٹیچ باتھ روم سہولت کے ساتھ ساتھ ان خبیث جنوں کو بھی گھروں میں لے آئے ہیں جن کی یہ پسندیدہ جگہ ہے.
اسی وجہ سے گھروں میں بیماریوں، پریشانیوں اور لڑائی جھگڑوں میں اضافہ ہوا ہے.
اب چونکہ باتھ روم کو تو گھر سے باہر منتقل کرنا ممکن نہیں اس لیے مسنون دعاؤں کے اہتمام سے ان خبیث جنوں سے بچا جاسکتا ہے.
ایک تو گھر میں داخل ہوتے وقت *السلام علیکم* کہنا اپنی عادت بنائیں
اور دوسرا یہ کہ گھر کا ہر فرد چاہے بچہ ہو یا بڑا اسے بیت الخلا میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا سکھا دیں اور اہتمام کی عادت ڈالیں.
جو لوگ اپنے گھروں میں بیماریوں، پریشانیوں اور لڑائی جھگڑوں سے پریشان ہیں وہ اس عمل کی پابندی کرلیں چند دن میں ہی حیرت انگیز نتائج حاصل ہونگے.
بیت الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی
٭۔داخل ہوتے وقت پہلے بایاں اور پھر دایاں پاؤں اندر رکھے اور نکلتے وقت پہلے دایاں پھر بایاں پاؤں باہر رکھے۔
*داخل ہونے کی دعا پڑھنا :*
*’’ اَللّٰہُمَّ إنِّیْ أعُوْذُ بِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ‘‘*
*’’ اے اللہ ! میں خبیث جن اور جنیوں سےتیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘ (بخاری،مسلم )*
نبی کریم ﷺ نے شیطانوں کے شر سے اللہ تعالی کی پناہ اس لئے طلب فرمائی کہ عام طور پر شیطان بیت الخلاء میں ہی رہتے ہیں ۔
*نکلنے کی دعا پڑھنا :*
*’’ غُفْرَانَکَ ‘‘ ( ترمذی ، أبوداؤد ،ابن ماجہ )*
’’میرے گناہ معاف فرما(اے اللہ)"
جتنا ہوسکے آگے پہنچائیں ان شاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
Zafar Science & Commerce Acadmy
A Real Professional Academy
Where Students Bright Future Come First
Do your Best & Believe In ALLAH
You" ll Successeed...
السلام علیکم۔۔
گناہوں پر ندامت اور توبہ کرنے کی توفیق کا ملنا،
اللہ تعالی کا انعام اور ہدایت ملنے کی نوید ہے.
*
صبح بخیر
Success always get from Experience
And
Experience Always gets from Bad Experience
Stay Bless
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھوُ ..
"There are two things to aim at in life; first to get what you want, and after that to enjoy it. Only the wisest of mankind has achieved the second."
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھوُ ..صبح بخير .......
"Obstacles are those frightful things you see when you take your eyes off your goal."
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھوُ ..صبح بخير .......
"A good life starts only when you stop waiting for a better one..."
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھوُ ..صبح بخير .......
"Expression of eyes can be read by every one ;
But depression of heart can be read only by best one.
So, care for every one but don't loose the best one."
Good Morning...
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھو
"The audience see a joker
as a joker,
but joker sees himself as a performer.
No matter what others think,
it's ur life
so go on with confidence.
Have A Blessed Friday...
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھوُ .
"Patience is not the ability to wait, but, the ability to keep a good attitude while waiting."
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھوُ ..صبح بخير .......
"Faith and prayer both are invisible, but they make impossible things possible."
Good Morning...
Have A Miraculous Tuesday...
السلام و عليكم و رحمت الله و بركاتہُ ھوُ ..صبح بخير .......
"Satisfaction lies in the effort, not in the attainment. Full effort is full victory."
Good Morning...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
P. 134 K Block Gulistan Colony . 1
Faisalabad