09/05/2026
🇵🇰 معرکۂ حق 2025 🇵🇰
ہم ہیں بُنیانُٗ مَرصُوص ✨
وہ قوم کبھی شکست نہیں کھاتی جس کے محافظ جاگتے ہوں، جس کے سپاہی وطن کی مٹی سے عشق کرتے ہوں، اور جس کی دعاؤں میں پاکستان زندہ ہو۔ ❤️
یہ صرف ایک پوسٹر نہیں، بلکہ اُن بہادر دلوں کو خراجِ تحسین ہے جو ہر محاذ پر وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے ڈٹے رہتے ہیں۔
پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ… ہمارے فخر، ہماری طاقت، ہماری پہچان۔ 🇵🇰🔥
“پاکستان ہمیشہ زندہ باد”
“دل سے نکلی دعا… وطن سلامت رہے”
❤️ Dedicated to the brave hearts and resilient souls of the nation.