Online QURAN TUTOR

Online QURAN TUTOR Aasslamualikum!.. OnLINE QURAN TUTOR AND Tajweed Classes.. FREE THREE DAYS TRAIL..

   ❤️❤️   ahmad
17/06/2025

❤️❤️ ahmad

15/12/2022

جتنی عزت لڑکی والے داماد کو دیتے ہیں لڑکے والے بہو کو دینا شروع کر دیں تو معاشرہ خوبصورت ہو جائے 😊

قرآن پاک کا دِل سورہ یاسین سے جُڑا بہت ہی زبردست وظیفہ ۔۔۔اللہ پاک کی حکم سے  امتحان  میں کامیابی حاصل کرنے کا بہت ہی مج...
06/07/2022

قرآن پاک کا دِل سورہ یاسین سے جُڑا بہت ہی زبردست وظیفہ ۔۔۔
اللہ پاک کی حکم سے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کا بہت ہی مجرب عمل۔۔
اسکو کرنے کی لیے نماز کی پابندی شرط ہے۔۔

23/06/2022

جب قرآن پڑھا جائے تو غور سے سُنا کرو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے۔

29/05/2022

*👁نظر بد اور حسد سے بچنے کی دعائیں*

*🔸نظر بد سے حفاظت کی دعائیں کسی چیز کو دیکھ کر یہ کہنا*
*1⃣مَا شَاءَ اللهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ ۝*
جو الله نے چاہا کچھ قوت نہیں مگر الله کی مدد سے

*🔸پسندیدہ چیز کو دیکھ کر برکت کی دعا کرنا*
*2⃣بَارَكَ اللهُ فِیْهِ*
الله تمھیں اس میں برکت دے

*🔸معوذتین پڑھنا*
*3⃣قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ*

*🔸اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے پناہ لینا*
*4⃣أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَیْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَیْنٍ لَامَّةٍ*
میں پناہ لیتا ہوں الله کے مکمل کلمات کے ذریعے ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر بد سے....

میاں اور بیوی کے درمیان محبت کو بڑھانے اور نفرت کو بالکل ختم کرنے والا بہت زیادہ آزمودہ عمل جو صرف اللہ کے خاص ناموں میں...
12/04/2022

میاں اور بیوی کے درمیان محبت کو بڑھانے اور نفرت کو بالکل ختم کرنے والا بہت زیادہ آزمودہ عمل جو صرف اللہ کے خاص ناموں میں پوشیدہ ہے۔۔

07/04/2022

حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا۔مغرب کا وقت ہونے والا ہے ۔اور سب کے سب مصلہ بچھاٸے رو۔رو کر دعا مانگتے ہیں۔حضرت فاطمہؓ دعا ختم کرکے گھر میں گٸ اور چار روٹی بناٸ,اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے۔ پہلی روٹی اپنے شوہر علیؓ کے سامنے رکھ دی۔ دوسری روٹی اپنے بڑے بیٹے حسنؓ کے سامنے ۔ تیسری روٹی اپنے چھوٹے بیٹے حسینؓ کے سامنے ۔ اور چوتھی روٹی اپنے سامنے رکھ لی۔ مسجد۔نبوی میں اذان ہونے لگی۔سب نے روٹی سے روزہ کھولا۔مگر دوستوں ۔وہ فاطمہؓ تھی جس نے آدھی روٹی کھاٸ اور آدھی روٹی دوپٹے سے باندھنے لگی۔ یہ معاملہ حضرت علیؓ نے دیکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تجھے بھوک نہیں لگی , ایک ہی تو روٹی ہے اُس میں سےآدھی روٹی دوپٹے میں باندھ رہی ہو؟؟؟
فاطمہؓ نے کہا!! اے علیؓ ہو سکتا ہے میرے بابا جان (مُحَمَّد)کو افطاری میں کچھ نہ ملا ہو, وہ بیٹی کیسے کھاٸےگی جس کے باپ نے کچھ نہیں کھایا ہوگا؟؟
فاطمہؓ دوپٹے میں روٹی باندھ کر چل پڑی
اُدھر ہمارے نبیﷺ مغرب کی نماز پڑھ کر آرہے تھے
حضرت فاطمہؓ کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حضور کہتے ہے۔ اے فاطمہؓ تم دروازے پر کیسے ، فاطمہؓ نے کہا اے اللہ کے رسولﷺ مجھے اندر تو لے چلیں۔
حضرت فاطمہؓ کی آنکھ میں آنسو تھے۔ کہا جب افطار کی روٹی کھاٸ تو آپ کی یاد آگٸ کہ شاٸد آپ نے کھایا نہ ہو۔ اسلٸے آدھی روٹی دوپٹے سے باندھ کر لے آٸ ہو، روٹی دیکھ کر ہمارے نبیﷺ کی آنکھوں میں آنسو آگٸے اور کہا اے فاطمہؓ اچھا کیا جو روٹی لے آٸ ورنہ چوتھی رات بھی تیرے بابا کی اسی حالت میں نکل جاتی ! دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کے رونے لگتے ہیں۔۔ اللہ کے رسولﷺ نے روٹی مانگی ، فاطمہؓ نے کہا بابا جان آج اپنے ہاتھوں سے روٹی کھلاٶں گی پھر اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی! روٹی ختم ہوگٸ اور حضرت فاطمہؓ رونے لگتی ہیں۔ حضور ﷺ نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو؟؟ کہا ابا جان کل کیا ہوگا ؟؟ کل کون کھلانے آٸے گا ؟؟
کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
کل کیا آپ کے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
نبیﷺ نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہؓ کے سر پہ رکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہو۔۔ ہمارے صبر سے اللہ اُمت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا!! الله أكبر۔۔
یہ ہوتی ہیں محبت جو نبی کو ہم سے تھی، اُمت سے تھی ۔۔ یہ گنہگار اُمتی ہم ہی ہیں۔ جن کے لٸے نبی بھوکے رہے ، نبی کی بیٹی بھوکی رہی!!
اور ہم لوگ کیا کررہے ہیں اُن کے لٸے کل قیامت کے دن میں ۔اور ۔ آپ سب لوگ کیا جواب دینگے ! !

😌😔😌😔😌😔😌😔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اگر یہ تحریر اچھی لگے تو میری طرف سے اپنے موبائل کے تمام گروپس میں شئیر کریں 🙏🏻🌹😌

ختائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتامیں اکثر سوچتا ہوں میرا رب کتنا مہربان ہے💗💗💗💗
05/04/2022

ختائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا
میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب کتنا مہربان ہے💗💗💗💗

04/04/2022

ربنا تقبل منا انکا انتسمی عل علیم۔۔
.

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنo💖💖💯💯💫
29/03/2022

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنo
💖💖💯💯💫

25/03/2022

يا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک۔۔۔
میں صدقے یا رسول االلہ۔🥰🥰

Address

Faisalabad
3800

Telephone

+923057276712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online QURAN TUTOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online QURAN TUTOR:

Shortcuts

Share

Category