Hadhrat Huzaifah (Radhiyallaho anho) says that,whenever the Prophet (Sallallaho alaihe wasallam)happened to face any difficulty, he would at onceresort to salaat.
Gov't High School 540 GB سراواں
This page is created to show the progress of our Institution.
Discarding of Salat is the only partition between Iman and kufr.
ایمان اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہے
07/02/2019
07/02/2019
الحمد للہ رب العالمین
اللہ پاک نے گورنمنٹ ہاٸی سکول 540 گ ب کو یہ اعزاز بخشا ہے کہ 6 کلاس کے بچے اللہ پاک کے فضل و کرم سے انگلش سپیکنگ کر رہے ہیں جس کے لیے تحدیث بالنعمة کے طور پہ اہل علاقہ سے گذارش ہے کہ ہمارے ادارے میں تشریف لا کر بچوں کی کارکردگی چیک کرنے کے ساتھ بچوں کی حوصلہ افزاٸی فرماٸیں اور اگر کوٸی صاحب ہمارے سسٹم کو اپنے ادارے میں لانچ کرنا چاہے تو اس کے لیے بھی ہماری خدمات فراخ دلی سے حاضر ہیں۔ بچوں کی مزید بہتری کے لیے اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں
دعاوں کا طالب آپ کا بھاٸی مقبول احمد SESE گورنمنٹ ہاٸی سکول 540 گ ب
فللہ الحمد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:30 |
| Tuesday | 08:30 - 14:30 |
| Wednesday | 08:30 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:30 - 00:00 |
| Saturday | 08:30 - 14:30 |