Deen ki duniya

Deen ki duniya

Share

Welcome to our page. We aim to spread message of Islam. Support us by liking our posts.

12/09/2025
30/04/2025

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

17/03/2025

نبی پاک ﷺ نے کیا تربیت کی ہے؟؟؟؟
*مولانا قاری انعام ﷲ عثمانی صاحب*

16/03/2025

یا اللہ دل بیمار ہوگئے ، روحیں سیاہ ہوگئیں ، یا اللہ اس ماہِ رمضان المبارک کو بیمار دلوں کا درماں بنا دے، سیاہ روحوں کے لیے بخشش کا سامان بنا دے ۔ (آمین)

03/03/2025

*اس رمضان المبارک میں ایک پل بھی ضائع نہیں کرنا*
*بلکہ ذکر آلہی کی عادت بنانی ہے ان شاءاللہ*

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Samundri
Faisalabad