Nor ul Quran Academy

Nor ul Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nor ul Quran Academy, Education, Faisalabad.
(1)

26/09/2026

میرے بھائی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں دعاۓ مغفرت کی التجاء

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
23/09/2026

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

مدینے سے بُلاوا آگیا ہے
14/08/2026

مدینے سے بُلاوا آگیا ہے

11/08/2026

اسلام علیکم کسی کے پاس ایصال ثواب کے لیے منزل پڑھائی ہے تو کمنٹس میں شئیر کردیں

02/05/2026
اسلام علیکم میرے پیج پر اگر ایسے لوگ ہیں جن کا دبئی جا کر کوئی بزنس یا جاب کا ذہن ہو بھائی کا پیج فالو کریں بہت انفارمیش...
17/04/2026

اسلام علیکم میرے پیج پر اگر ایسے لوگ ہیں جن کا دبئی جا کر کوئی بزنس یا جاب کا ذہن ہو بھائی کا پیج فالو کریں بہت انفارمیشن ملے گی Muhammad Waqas Bashir https://www.facebook.com/share/1Auq3u5U1U/

السلام علیکم مندرسہ زیل تصویر فلائی اوور عبداللہ پور کی ہے جہاں پر  فلیکس آویزں ہے جسے آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ فلا...
15/03/2026

السلام علیکم
مندرسہ زیل تصویر فلائی اوور عبداللہ پور کی ہے جہاں پر فلیکس آویزں ہے جسے آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ فلائی اوور انتہائی مصروف فلائی اوور ہے جہاں سے ہر عمر کی لڑکیاں چاہے وہ ملازمت پیشہ ہیں چاہے وہ طالبہ ہیں یہاں سے گزرتی ہیں پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ یہاں پر اکثر نشئی اور اوباش نوجوان کھڑے ہوتے ہیں اور یہاں پر فلیکس کی وجہ سے کچھ بھی نیچے دکھائی نہیں دیتا تو یہ راستہ ایک بند گلی کی مانند ہو جاتا ہے اور مشکل آنے پر کوئی کسی کو مدد کے لیے بھی نہیں بلا سکتا اور یہاں پر جو اوباش مرد کھڑے ہوتے ہیں وہ یہاں سے گزرنے والی خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرتے ہیں اور گزرتے ہوئے ہمیشہ ڈر لگا رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیا ہو جائے میری اعلیٰ حکام Safe City Faisalabad # سے گزارش ہے کہ یہاں پر نجی جیولرز کا جو فلیکس لگایا گیا ہے اسے ہٹوایا جائے تاکہ یہاں سے بنا خوف کے کوئی گزر سکے اور یہاں پر جو اوباش مرد کھڑے ہوتے ہیں جنہوں نے یہاں سے لوگوں کا گزرنا دوبھرکر رکھا ہے انہیں بھی یہ فکر ہو کہ اب انہیں کوئی دیکھ سکتا ہے امید ہے آپ میری اس گزارش پر غور کر کے شکریہ کا موقع عطا کریں گے شکریہ

03/02/2026

15 کو بیتی کے پتوں کے پانی سے غسل حقیقت کیا ہے؟؟

03/02/2026

Coming Soon

Address

Faisalabad

Telephone

+923090907438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nor ul Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category