05/04/2025
غز ہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائ یل نے غز ہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطی نی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔
فلسطی نی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غز ہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظا-لم 'عرب' کہلائیں گے۔"
غز ہ کی ایک فلسطی نی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"
ایک فلسطی نی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے۔"
اور اسرائ یل سن لے ھم تمھیں ایسے ھی صاف کریں گے ان شاء اللہُ تعالیٰ
24/10/2024
Punjab Safe City Authority Jobs
Last date 08.11.2024
17/09/2024
🔥🔥🔥
*Good News*
*Moonbix* 💯
*Binance* telegram mini game
۔Binance نے اپنا ٹیلی گرام bot لانچ کر دیا ہے.
فٹافٹ جوائن کرو باقی ڈیٹیل بعد میں بتاتا ہوں۔
یہ ہمارا اگلا dogs کوئن ہو سکتا ہے
لسٹ بھی یہ بائنانس پہ ہوگا
*Joining Link:*
👇
Telegram: Contact @Binance_Moonbix_bot
28/08/2024
How much you earned from DOGS Coin??
15/07/2024
We are Hiring "System Support Engineer Intern" for Faisalabad Bureau.
Requirements:
1-Computer Science degree with 0-6 Months experience in System/network support.
2- Windows/MAC OS support/troubleshooting. MCSA / MCSE/MCITP preferred.
Freshers are encouraged to apply.
Apply now at
[email protected]
19/05/2024
What a Fantastic cartoon and a beautiful and Thoughtful Message...
28/02/2024
Dear Youth of Faisalabad (Only for Male),
Saylani Mass IT Training Program is announcing the Web Desinging Crash Course only for male in Faisalabad.
Duration: 3 Months
Eligibility Criteria: Minimum Qualification Matriculation
Last Date to Apply: 6 March 2024
Registration Link: forms.saylaniwelfare.com
We will teach the following outline:
Module-1: MS Word, MS Excel, and MS PowerPoint
Module-2: HTML, CSS, Bootstrat, and JavaScript
For Details: 03378659969
07/02/2024
Voter Parchi
اب تمام ووٹرز اپنی ووٹر پرچی "Voter Parchi" تحریک انصاف کی ایپلیکیشن سے بھی دیکھ اور محفوظ کر سکتے ہیں.
اپنے اینڈرائڈ موبائل سے PTI Raabta ایپلیکیشن(لنک نیچے ہے) ڈاؤن لوڈ کریں اور لاگ ان کئے بغیر Voter Parchi پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالیں اور اپنے ایم پی اے، ایم این اے کا نام، الیکشن کا نشان اور ووٹ ڈالنے کی جگہ جانیں.
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.syntecx.pti
اور اگر کوئی Error آئے تو VPN استعمال کریں کیونکہ گورنمنٹ نے پی ٹی آئی کی اکثر ویبسائٹ اور موبائل ایپلیکیشن بلاک کی ہوئی ہیں.
وی پی این VPN کا لنک نیچے دیا گیا ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.jrzheng.supervpnfree