16/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیاتھا اس لئے آج 30 ذوالحجہ ہے اور بدھ کے دن یکم محرم الحرام ہوگی اس اعتبار سے جو احباب یکم محرم الحرام کے مبارک موقع پر " بسم الله" والے مجرب عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں، ان کےلئے یہ ایک بہترین موقع ہے۔
یہ عمل بزرگوں کے تجربات اور مجربات میں سے ہے، جسے مستحب اور باعثِ برکت سمجھ کر کیا جاتا ہے۔ جو حضرات الله تعالیٰ کی ذات پر کامل یقین، حسنِ ظن اور بھروسے کے ساتھ اس عمل میں شریک ہوتے ہیں، وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت، برکت اور فضل کے امیدوار بنتے ہیں۔
الله رب العزت اپنے فضل و کرم سے اس عمل کی برکت سے رزق میں کشادگی، صحت و عافیت، آفات و بلاؤں سے حفاظت، دشمنوں کے شر سے بچاؤ، اور مال و اولاد میں خیر و برکت عطا فرماتے ہیں۔
جو دوست اس مبارک عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ واٹس ایپ پر رابطہ کریں، طریقۂ کار ارسال کر دیا جائے گا۔ کل کا انتظار نہ کریں، آج ہی رابطہ کرکے اپنی تیاری مکمل کر لیں۔
اس موقع کو غنیمت جانئے اور یکم محرم الحرام کے اس بابرکت عمل میں ضرور شریک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے نئے اسلامی سال کو خیر، برکت، امن، صحت اور کامیابیوں کا سال بنائے۔ آمین یا رب العالمین"