Guess for All

Guess for All

Share

This page is your go-to destination for the latest educational news, job opportunities.

Photos from Guess for All's post 07/06/2024

Ppsc Excise and Taxation inspector jobs
#100 posts

07/06/2024
15/01/2024

السلام علیکم یہ جو بی ایس کے داخلے شروع ہوئے ہیں یہ یونیورسٹی کے مین کیمپس میں فزیکل جو سٹوڈنٹ پڑھتے ہیں یہ ان کے لیے ہیں ان میں کوئی بھی اپلائی نہ کرے جو گھر بیٹھ کے پڑھنے والے سٹوڈنٹس ہیں B.d& B Ed ان کے ایڈمیشن تقریبا ایک سے ڈیڑھ ماہ بعد سیمسٹر بہار کے شروع ہوں گے لہذا احتیاط کریں. فی الحال میٹرک اور ایف اے کے داخلے سیمسٹر بہار کے 15 جنوری سے شروع ہو چکے ہیں

15/01/2024

*پنجاب بورڈز میں نقل کے تدارک کےلیے اس سال پنجاب کے تمام بورڈز کے امتحانی سنٹروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔پیچھلے سال بہاولپور بورڈ سمیت پنجاب کے دو بورڈز نے امتحانی سنٹروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگوائے تھے لیکن اس سال پنجاب کے تمام بورڈز کے امتحانی سنٹروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے*
*سی سی ٹی وی کیمروں اور بجلی نہ ہونے کی ضرورت میں کیمروں کے لیے یو پی ایس بیٹری کی زمہ داری ادارے کی ہوگی۔*
*زرائع*

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Tandlianwala
Faisalabad