14/08/2024
محترم والدین ! عزیز طلبا !
السلام علیکم!
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ان شاءاللہ 15 اگست بروز جمعرات سے سکول کھل رہے ہیں۔
سکول اوقات درج ذیل ہوں گے :
سوموار تا جمعرات : صبح 8 بجے تا دن 1:30 بجے
جمعہ : صبح 8 بجے تا دن 12:00 بجے
نوٹ : ہفتہ اور اتوار طلبا کو چھٹی ہوا کرے گی
15 اگست سے حکومت پنجاب کے اس نظام الاوقات کے مطابق عمل ہو گا۔ اگر اس میں کوئی تبدیلی ہوئی تو گروپ میں شئیر کر دی جائے گی۔ شکریہ !
منجانب :
سکول انتظامیہ