19/06/2026
آج شام بعد نمازِ مغرب
انشاءاللہ
This is basicly a islamic educational center to teach the muslim people about the history of islam and sunnah of our holy prophet( peace be upon him)
19/06/2026
آج شام بعد نمازِ مغرب
انشاءاللہ
18/06/2026
کل انشاءاللہ
11/06/2026
انشاءاللہ
19 جون بروز جمعہ بعد نمازِ مغرب
26/05/2026
انشاءاللہ
17/05/2026
03-05-2026
الحمدللہ علٰی احسانهٖ
دارالعلم (جامع مسجد نورانی) کے ہونہار طالبِ علم
حافظ محمد معظم عطاری ابنِ قاری محمد حفیظ اللہ عطاری سلمه
کے تکمیلِ حفظ القرآن کے موقع پر روح پرور تقریبِ آمین کا انعقاد کیاگیا۔۔۔
ادارہ ہذا کے ناظمِ اعلٰی
استاذ العلماء حضرت علامہ خواجہ وحید احمد قادری صاحب مدظلہ العالی اور منتظمین ادارہ ہٰذا کی جانب سے
حافظ محمد معظم عطاری،ان کے اساتذہ
(قاری ریاض انور قادری صاحب )، (قاری محمد حفیظ اللہ صاحب)
اور والدین کو قلبی مبارکباد ۔۔۔
الله کریم حافظ صاحب سلمہ کو اس عظیم نعمت کو محفوظ رکھنے اور تاحیات اس کے احکامات پر عمل پیرا رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ!
15/05/2026
آج شام بعد نمازِ مغرب انشاءاللہ
13/05/2026
انشاءاللہ
جمعۃ المبارک بعد نمازِ مغرب
احباب بروقت شرکت فرماتے ہوئے اپنے قلوب و اذہان کو نورِ قرآن و حدیث سے منور فرمائیں۔۔۔
منجانب: صفہ آرگنائزرز و انتظامیہ جامع مسجد نورانی