09/05/2026
ہے شکرِ ربِ عزوجل خارج از بیاں!
الحمدللہ!
رائیٹرز کلب گورنمنٹ کالج فیصل آباد نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے چھٹے انٹرنیشنل سٹوڈنٹ کنونشن اینڈ ایکسپو 2026 (قائد اعظم یونیورسٹی) اسلام آباد میں اپنا لوہا منوایا اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے درج ذیل پوزیشنز حاصل کیں۔
اول انعام بیت بازی
محمد سدیس ربانی
قرۃالعین
اول انعام انگریزی مضمون
پشمہ جان
اول انعام انگریزی شارٹ سٹوری
ہادیہ رشید
دوم انعام اردو تصویری کہانی
گلفام حیدر اغلب
06/05/2026
Results of Zarb'26 at University of Gujraat.
26/04/2026
سجدہ ہو عالمین کے پروردگار کو!
اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے دی یونیورسٹی آف فیصل آباد میں منعقدہ کُل پاکستان ادبی مقابلہ جات میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے رائٹرز کلب نے مجموعی طور پر دوسرا انعام حاصل کیا۔
اُردو غزل:( اول پوزیشن)
فریدہ احمد
بیت بازی: ( اول پوزیشن)
سدیس ربانی
قرت العین
انگریزی تقریر: ( اول پوزیشن)
علی سرفراز
نعت: دوم پوزیشن
عذیف خان
سو لفظی کہانی: ( دوم پوزیشن)
کبشہ چوہدری
اُردو تصویری کہانی: ( دوم پوزیشن)
عبد الصبور
منجانب: رائٹرز کلب جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
03/04/2026
Results of English Poetry induction drive 2025.