23/11/2023
1. فن لینڈ میں یونیورسٹی اپلیکیشن فیس نہیں ہے۔
2. فن لینڈ آپ کے اپلیکیشن کو ایڈمیشن کے ساتھ ساتھ اسکالرشپ کے لئے بھی خود ہی سلیکٹ کرتے ہیں۔
3. فن لینڈ میں شہریت دوسرے ملکوں کے حساب سے جلدی ملتا ہے۔
4. فن لینڈ میں اگر آپ کو 100 فیصد اسکالرشپ ملے تو آپ کو صرف 6720 یورو بینک اسٹیٹمنٹ لگانا ہوگا اور اگر آپ کو 5000 یورو اسکالرشپ وظیفہ ملے تو آپ کو صرف 1720 یورو بینک اسٹیٹمنٹ چاہئے ہوگا۔
5. اگر آپ کو اسکالر نہیں ملتی تو آپ کو فیس میں رعایت ملے گا۔
6. فن لینڈ وہ واحد ملک ہے جو آپ کو بیچلر لیول میں بھی اپنے ہمسفر کو ساتھ لے جانے کی اجازت دیتے ہیں۔
7. فن لینڈ میں اگر آپ اسٹڈی گیپ کے ساتھ اپلائی کرتے ہیں تو آپ ورک ایکسپرئینس کے ساتھ اپلائی کرکے اسکالرشپ جیتنے کے چانس لے سکتے ہیں۔
8. فن لینڈ میں شہریت کے لئے آپ کے پاس بس وہاں کا کوئی کام ہو فیلڈ جاب لازمی نہیں۔
9. فن لینڈ ویزا ریشو 💯 فیصد ہے۔
10. فن لینڈ میں IELTS کے ساتھ ساتھ PTE بھی قبول ہے اور ان کے بغیر بھی بہت سے یونیورسٹی ہیں۔
ایڈمیشن دسمبر اور جنوری میں آئیں گے