10/02/2025
داخلہ مہم 2025
پڑھو گے تو بڑھو گے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt L.C.M Model Higher Secondary School Samundari road Fsd, High School, Govt L. C. M MODEL HIGHER SECONDARY SCHOOL samundari Road Fsd, Faisalabad.
10/02/2025
داخلہ مہم 2025
پڑھو گے تو بڑھو گے
31/03/2023
جلسہ تقسیم انعامات 2023
آج گورنمنٹ ایل۔سی ایم ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر جن طلبا نے اپنی کلاسز میں پوزیشنز حاصل کیں انھیں انعامات دے گئے۔ اگرچہ کتابوں کی تقسیم کی وجہ سے ہمارے سکول کا تاریخی ہال خالی نہ تھا تاہم اس سال اس تقریب کو بھرپور انداز سے منانے کا اساتذہ اور پرنسپل صاحب کا ارادہ ہی اسے ممکن بنا سکا۔
اس حوالے سے پرنسپل اور سٹاف یقیناً تعریف کے مستحق ہیں۔ ساتھ ہی
انعام حاصل کرنے والے طلبہ جہاں مبارک باد کے مستحق ہیں وہیں اساتذہ کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں کیوں کہ یہ نتیجہ ان کی محنت کا ثمر بھی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یوں ہی ہمارے سکول کو تاقیامت شاد و آباد رکھے اور یہ ادارہ یوں ہی ملک پاکستان کی نسلوں کو علم کی روشنی بانٹتا رہے۔
آمین
26/10/2022
26/10/2022
محفل میلاد 2022
حسب روایت گورنمنٹ ایل سی ایم ماڈل ہائر سیکنڈری سکول سمندری روڈ فیصل آباد کے ہونہار طلبہ کا سال 2022 کا شاندار رزلٹ
محمد داؤد 1058
نیامت علی 1033
محمد احمد حسن 1018
تمام اساتذہ، پرنسپل، طلبہ اور ان کے گھر والوں کو دلی مبارکباد
23/03/2022
8th class
Sir Fahad
Sir Kaleem
23/03/2022
6th class
Sir Waqar
Sir ABID
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 07:30 - 14:00 |
| Thursday | 07:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 11:30 |
| Saturday | 07:30 - 14:00 |