Islamic prays

Islamic prays Islamic prays, Islam, Quran

27/10/2025

23/06/2025

20/06/2025

🍑 *السّلام علیکم ورحمـتــہ اللّٰہ وبـــرکاتہ**اللّٰہ کــریم کی تقسیم سے اختلاف حسد کہلاتا ہے۔ اور حسد سے بچنے کا بہترین ...
18/06/2025

🍑 *السّلام علیکم ورحمـتــہ اللّٰہ وبـــرکاتہ*

*اللّٰہ کــریم کی تقسیم سے اختلاف حسد کہلاتا ہے۔ اور حسد سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنی کامیابیوں کو بیان کرنے میں احتیاط سے کام لیں۔اپنی ضروریات رازداری سے پوری کیا کریں۔ حاسدوں کی نظروں سے بچے رہیں گے۔ کیونکہ ہر نعمت والے شخص سے حسد کیا جاتا ہے اور حاسدین کی نظریں ہنستا کھیلتا انسان بھی کھا جاتی ہیں۔*
*اللّٰہ تعالٰــی ہم سب کو حسد کرنے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ اور اپنی عافیت میں رکھیں۔*

*صبـــحِ نــو بخیــــر*

19/06/2024

🍒 *اَلسّـلامُ عَلیـکُـم وَرحمَـةُ الله وَبرَكـاتُـه*

*ایک ﻋـﺎﺩﺕ جو ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮩـﺖ ﺳﺎ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺣـﻮﺻﻠﮧ ﺑﺨﺸﺘﯽ ہے. وہ ہے ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ بارے ہمیشہ نیک گمان رہنا۔ ﮐـﮍﮮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮔـﺰﺭﻧﺎ ۔۔۔ ٹوٹنا ۔۔۔۔ ﺑﮑﮭـﺮﻧﺎ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ہرمرتبہ ﻧﯿﻠﮕﻮﮞ ﺁﺳﻤـﺎﻥ والے ﺳﮯ ہی ﺭﺟـﻮﻉ ﮐـﺮﻧﺎ۔ ﺍﺱ ﺍﯾﻤـﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﮐﮧﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ کے لیے ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎ ہے۔ ﺍﺱ ﻣﯿـﮟ ﺳﮯ ﭘﺎﺭ ﮔـﺰﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﻭھﯽ ﻋـﻄﺎ ﻓـﺮﻣﺎﺗﺎ ہے۔۔۔۔۔۔*

*اللہ کی تقسیم پہ راضی رہیں اور ہمیشہ برکت ملے گی۔*

*صبــح نــو بخیــر اور عید سعید کی بہت بہت مبارک ہو۔*
🍒🍒🍒🍒

15/03/2024

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic prays posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share