Al'Rafay Grammar School Adam chowk G.M abad fsd. - 03007263648

Al'Rafay Grammar School Adam chowk G.M abad fsd. - 03007263648 A school intended to bring a positive & productive change in society.

Nursery class work
19/05/2022

Nursery class work

Prep class work
14/05/2022

Prep class work

03/05/2022

#السلام علیکم 💕🥀

*"🌺 🌙 عید مبارک🌙 🌺"*

ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو۔

اللہ رب العزت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
🌿 آمین ثم آمین 🌿
الرافع گرائمر سکول

22/01/2022

تھے تمہارے ہی وہ آباء مگر تم کیا ہو
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو

28/08/2021

1. اکیلی بازار یا محلے کی دوکان مت جائیں جانا پڑ جائے تو کم سے کم وقت میں واپس آ جائیں
2. مناسب لباس پہن کر جائیں بہتر ہے چادر یا عبایہ استعمال کریں
3. کسی بھی انجان مرد یا عورت سے غیر ضروری بات کریں نا انکی سنیں
4. اپنے نجی معاملات سڑکوں یا بازاروں میں اپنوں سے بھی ڈسکس نا کریں
5. سڑکوں پر آپس میں ہنسی مذاق آپکے وقار کو زیب نہیں دیتا
6. کسی بھی مرد یا عورت سے مناسب جسمانی فاصلہ برقرار رکھنا وقت کی اشد ضرورت ہے خواہ وہ آپکا کتنا ہی خیر خواہ یا سگا ہو
7.غیر ضروری تعریفی جملوں پر توجہ نہ دیں
8. کسی بھی انجان انسان سے غیر ضروری مدد نا مانگیں نا قبول کریں
9.مرد کے ساتھ ہنسی مذاق سامنے والے کو آپکے متعلق غلط تاثر بھی دے سکتا ہے
10. اللہ نے آپکے اندر ایک الارمنگ سسٹم فٹ کیا ہے اس پر توجہ دیں اور کسی بھی خطرے کا احساس ہوتے ہی منظر سے ہٹ جائیں، self defense کے طریقے سیکھیں یا مدد طلب کریں

28/08/2021

آپ سب میری بیٹیاں ہیں
میں آپ سے مخاطب ہوں کیونکہ معاشرہ آپ نے تشکیل دینا ہے
1- سر اور سینے کو ڈھانپ کر رکھنا آپ کے اپنے وقار کو بڑھاتا ہے
2-کسی بھی نا محرم سے مناسب جسمانی فاصلہ آپ کی اپنی حفاظت کیلئے ہے
3- جب آپ کسی بھی چچا، ماما، طایا یا کزن سے مصافحہ کرنے سے انکار کرتی ہیں تو دیکھنے والے ہر ہر انسان پر یہ بات واضح ہو جاتی ہے کے آپ میسر نہیں ہیں
4- چست لباس مسلمان لڑکی کی پہچان نہیں ہے اور عقلمند انسان اپنی پہچان نہیں چھپاتا
5-مرد مردوں کے دوست ہیں اور عورتیں عورتوں کی دوست ہیں
Feminist -6 معاشرے کے غلط رخ نے جنم لے لیا ہے مردوں کو ان کے جائز حقوق سے ہٹانے کی کوشش نے کچھ مردوں کو معاشرتی حیوان بنا دیا ہے کچھ کو بے حس اور کچھ کو جنسی مریض اس لیے آپکی حفاظت، عزت، وقار ، جان اور یہ معاشرہ اب آپ کی ذمہ داری ہے دو اچھے لوگوں کی موجودگی میں تیسرے برے شخص کو مت بھولیں اور اپنی حفاظت اور پہچان کا بہترین احتمام کریں. اس سفر میں آپ اکیلی نہیں ہیں ہم آپکے ساتھ ہیں

16/04/2021
04/02/2021

Required Female Teacher
Al-Rafay Grammar School Adam Chowk G.M.Abad FSD

06/01/2021

Address

Ghosia Park Ghulam Muhammad Abad
Faisalabad

Telephone

+923457892003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al'Rafay Grammar School Adam chowk G.M abad fsd. - 03007263648 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category