Hafiz Quran Academy

Hafiz Quran Academy I am online quran teacher... female and kids...you want to learn quran with tajweed .hifaz.nazra.and nimaz.masnoon duaen..etc...please contact me....

21/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انھوں نے فرشتوں کو جو خدائے رحمان کے خاص بندے ہیں, عورتیں قرار دے لیا, کیا اُن کے جسم کی ساخت اِنھوں نے دیکھی ہے؟ اِن کی گواہی لِکھ لی جائے گی اور انھیں اِس کی جواب دہی کرنی ہو گی۔ ¹⁹

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 02, Aayat # 19
07 RABI-UL-AWAL, 1448ھ

20/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اور حال یہ ہے کہ جس اولاد کو یہ لوگ اُس خدائے رحمان کی طرف منسوب کرتے ہیں اس کی ولادت کا مُثردہ جب خود اُن میں سے کسی کو دیا جاتا ہے تو اُس کے مُنہ پر سیاہی چھا جاتی ہے اور وہ غم سے بھر جاتا ہے۔ ¹⁷
کیا اللہ کے حصُے میں وہ اولاد آئی جو زیوروں میں پالی جاتی ہے اور بحث و حجّت میں اپنا مدّعا پُوری طرح واضح بھی نہیں کر سکتی۔ ¹⁸

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 02, Aayat # 17-18
06 RABI-UL-AWAL, 1448ھ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیمکیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں اںتخاب کیں اور تم...
19/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں اںتخاب کیں اور تمھیں بیٹوں سے نوازا؟ ¹⁶

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 02, Aayat # 16
05 RABI-UL-AWAL, 1448ھ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم(یہ سب کچھ جانتے اور مانتے ہوئے بھی) اِن لوگوں نے اُس کے بندوں ...
18/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
(یہ سب کچھ جانتے اور مانتے ہوئے بھی) اِن لوگوں نے اُس کے بندوں میں سے بعض کو اُس کا جُزو بنا ڈالا, حقیقت یہ ہے کہ انسان کھُلا احسان فروش ہے۔ ¹⁵

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 01, Aayat # 15
04 RABI-UL-AWAL, 1448ھ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم(وہی علیم ہستی جس نے تمھارے لیے کشتیوں اور جانوروں کو سواری بنا...
17/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
(وہی علیم ہستی جس نے تمھارے لیے کشتیوں اور جانوروں کو سواری بنایا) تا کہ تم اُنکی پشت پر چڑھو اور جب اُن پر بیٹھو تو اپنے رب کا احسان یاد کرو اور کہو کہ "پاک ہے وہ جس نے ہمارے لیے اِن چیزوں کو مسخّر کر دیا ورنہ ہم انھیں قابو میں لانے کی طاقت نہ رکھتے تھے-¹³
اور ایک روز ہمیں اپنے ربّ کی طرف پلٹنا ہے"۔ ¹⁴

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 01, Aayat # 13-14
03 RABI-UL-AWAL, 1448ھ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیموہی (علیم ہستی) جس نے یہ تمام جوڑے پیدا کیے اور جس نے تمھارے لی...
16/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وہی (علیم ہستی) جس نے یہ تمام جوڑے پیدا کیے اور جس نے تمھارے لیے کشتیوں اور جانوروں کو سواری بنایا۔ ¹²

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 01, Aayat # 12
02 RABI-UL-AWAL, 1448ھ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیموہی (علیم ہستی) جس نے ایک خاص مقدار میں آسمان سے پانی اُتارا, ا...
15/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وہی (علیم ہستی) جس نے ایک خاص مقدار میں آسمان سے پانی اُتارا, اور اُس کے ذریعہ سے مُردہ زمین کو جِلا اُٹھایا, اِسی طرح ایک روز تم زمین سے برآمد کیے جاؤ گے۔ ¹¹

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 01, Aayat # 11
01 RABI-UL-AWAL, 1448ھ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیموہی (علیم ہستی) نا جس نے تمھارے لیے اِس زمین کو گہوارہ بنایا, ا...
14/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وہی (علیم ہستی) نا جس نے تمھارے لیے اِس زمین کو گہوارہ بنایا, اور اس میں تمھاری خاطر راستے بنا دیے, تا کہ تم اپنی منزلِ مقصود کی راہ پا سکو۔ ¹⁰

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 01, Aayat # 10
30 SAFAR, 1448ھ

13/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اگر تم اِن لوگوں سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ "انھیں اُسی زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے"۔ ⁰⁹

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 01, Aayat # 09
29 SAFAR, 1448ھ

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیمپھر جو لوگ ان سے بدرجہا زیادہ طاقتور تھے انھیں ہم نے ہلاک کر دی...
12/08/2026

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پھر جو لوگ ان سے بدرجہا زیادہ طاقتور تھے انھیں ہم نے ہلاک کر دیا, پچھلی قوموں کی مثالیں گزر چکی ہیں۔ ⁰⁸

Parah # 25, Surah # 43, (الزُّخرُف), Rako # 01, Aayat # 08
28 SAFAR, 1448ھ

Address

Faisalabad

Telephone

+923167738389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category