27/05/2026
﷽
“لَنۡ يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوۡمُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلٰكِنۡ يَّنَالُهُ التَّقۡوٰى مِنۡكُمۡ”
(سورۃ الحج: 37)
ترجمہ:
“اللہ تعالیٰ کو نہ ان (قربانیوں) کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون، بلکہ اسے تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔”
عید الاضحیٰ ہمیں اخلاص، تقویٰ، محبت، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، دعاؤں اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
آپ سب کو دلی عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐
جانب:
اسلم حیات کموکا
ڈائریکٹر
THE PUNJAB SCHOOL SYSTEM
Madina Town Campus Faisalabad