Green School

Green School Purification, Character building, Personailty grooming and Conceptual Study

14/08/2025

گرین سکول امین پور بنگلہ میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب

اک روز میرے گھر میں صدا دے مجھے آ کر حیرت کے دریچے میں سجا دے مجھے آ کر ذی قدر جناب فتح محمد صاحب (ریجنل پروگرام مینجر ق...
02/06/2025

اک روز میرے گھر میں صدا دے مجھے آ کر
حیرت کے دریچے میں سجا دے مجھے آ کر

ذی قدر جناب فتح محمد صاحب (ریجنل پروگرام مینجر قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ فیصل آباد اینڈ سرگودھا ڈویژن)
جناب محترم محمد اسماعیل صاحب ( ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چنیوٹ)
محترم میاں محمد رفیق صاحب ( ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول 66 ج۔ب دھاندرہ) فیصل آباد
محترم محمد جاوید اقبال صاحب (ڈائریکٹر اقبال ماڈل ہائر سیکنڈری سکول 66 ج۔ب دھاندرہ) فیصل آباد
یہ قابل قدر ماہرین تعلیم گرین سکول امین پور بنگلہ میں تشریف لائے،ان سب علم دوست احباب کی تشریف آوری کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ

*معیاری تعلیم ہی    *تعمیر کی ضمانت ہے کردار سازی شخصیت سازی تصوراتی تعلیم اسلامک مانٹیسوری نظام تعلیم ایکٹیویٹی بیسڈ لر...
25/02/2025

*معیاری تعلیم ہی *تعمیر کی ضمانت ہے
کردار سازی
شخصیت سازی
تصوراتی تعلیم
اسلامک مانٹیسوری نظام تعلیم
ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ
کے فروغ کے لیے کوشاں گرین سکول امین پور بنگلہ کی آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز طلبہ اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کو شیلڈز پیش کی گئیں۔
اس تقریب میں بچوں کے والدین نے شرکت کرتے ہوئے گرین سکول کی بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے عمدہ کاوش کو سراہا

گرین سکول امین پور بنگلہ میں آج 20 جمادی الثانی بروز سوموار  یوم تاسیس کے موقع پر شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس می...
23/12/2024

گرین سکول امین پور بنگلہ میں آج 20 جمادی الثانی بروز سوموار یوم تاسیس کے موقع پر شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ مولانا محمد ذاکر ایسوسی ایٹ کالج امین پور بنگلہ کے وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد امیر حمزہ صاحب، پروفیسر عاطف عباس صاحب، پروفیسر نوید چدھڑ صاحب، پروفیسر نعمان صاحب، پروفیسر نوید تارڑ صاحب اور ان کے ساتھ ساتھ مختلف ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرز جن میں جناب آفاق صاحب، عرفان حیدر عابدی صاحب، جناب اسامہ صاحب، جناب افضال صاحب، جناب نصیر صاحب، جناب فہد صاحب، جناب وسیم سجاد صاحب، جناب عمر شہزاد صاحب اور گورنمنٹ ہائی سکول 147 چک سے جناب امجد علی صاحب کے ساتھ ساتھ اور دوستوں نے شرکت کی۔ سید عرفان حیدر صاحب SS گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 66 ج۔ب کے ساتھ میاں اویس نظامی صاحب نے مہمانانِ گرامی کا استقبال کیا اور انھیں سکول کا وزٹ بھی کروایا جس پر تمام مہمانوں نے سکول کے تعلیم دوست ماحول اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔ شرکاء کو گرین سکول کے ویژن اور مشن پر ایک بریفننگ دی گئی جس کے بعد ریفریشمنٹ بھی دی گئی۔ گرین سکول کی انتظامیہ نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی مصروفیات کو چھوڑ کر اس پروگرام میں شرکت کی

گرین سکول امین پور بنگلہ میں شجر کاری مہم کے دوران استاد محترم جناب ڈاکٹر محمد تیمور خان صاحب پودا لگا رہے ہیں
17/09/2024

گرین سکول امین پور بنگلہ میں شجر کاری مہم کے دوران استاد محترم جناب ڈاکٹر محمد تیمور خان صاحب پودا لگا رہے ہیں

گرین سکول امین پور بنگلہ میں شجر کاری مہم کے دوران پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد امیر حمزہ صاحب وائس پرنسپل گورنمنٹ مولانا محم...
02/09/2024

گرین سکول امین پور بنگلہ میں شجر کاری مہم کے دوران پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد امیر حمزہ صاحب وائس پرنسپل گورنمنٹ مولانا محمد ذاکرایسوسی ایٹ کالج امین پور بنگلہ پودا لگا رہے ہیں

گرین سکول امین پور بنگلہ میں شجر کاری مہم کے دوران پروفیسر عبدالغفور صاحب پرنسپل گورنمنٹ مسلم ایسوسی ایٹ کالج 41 ج ب اور...
23/08/2024

گرین سکول امین پور بنگلہ میں شجر کاری مہم کے دوران پروفیسر عبدالغفور صاحب پرنسپل گورنمنٹ مسلم ایسوسی ایٹ کالج 41 ج ب اور فلک شیر رئیس صاحب ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 152 ج ب پودا لگا رہے ہیں

14/08/2024

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر گرین سکول امین پور بنگلہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پروفیسر عبدالغفور صاحب پرنسپل گورنمنٹ مسلم ایسوسی ایٹ کالج 41 ج ب، پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد امیر حمزہ صاحب وائس پرنسپل گورنمنٹ ایم ایم ذاکر ایسوسی ایٹ کالج امین پور بنگلہ، مظہر علی جپہ صاحب پرنسپل گورنمنٹ قادریہ سراجیہ ہائی اسکول 30 ج ب، سید فرحت علی شاہ صاحب ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ قادریہ سراجیہ ہائی اسکول 30 ج ب، سید عرفان حیدر شاہ صاحب سبجیکٹ سپیشلسٹ، مظہر میراں صاحب لیکچرر گورنمنٹ مسلم ایسوسی ایٹ کالج ، ڈاکٹر محمد تیمور خان صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ سکول 33 ج ب، طاہر تبسّم صاحب گورنمنٹ سکول 142 ج ب، فلک شیر رئیس صاحب ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول 152 ج ب رانا محمد امتیاز صاحب گورنمنٹ قادریہ سراجیہ ہائی سکول، الطاف حسین صاحب ڈائریکٹر اقبال ماڈل سکول امین پور بنگلہ، رانا عبدالغفار صاحب 29 ج ب، رانا عبدالقدوس صاحب لیکچرر اسپائر کالج فیصل آباد کے ساتھ ساتھ دیگر علمی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے یوم آزادی پر اظہار خیال کرنے کے ساتھ ساتھ گرین سکول کی فروغ تعلیم کے سلسلے میں کاوشوں کو سراہا

ماہر تعلیم جناب ظفر عباس عثمان صاحب اور سید عرفان حیدر شاہ صاحب شجرکاری مہم کے دوران گرین سکول امین پور بنگلہ میں پودا ل...
08/08/2024

ماہر تعلیم جناب ظفر عباس عثمان صاحب اور سید عرفان حیدر شاہ صاحب شجرکاری مہم کے دوران گرین سکول امین پور بنگلہ میں پودا لگا رہے ہیں

Teachers' training at Green School Aminpur Bungalow
05/08/2024

Teachers' training at Green School Aminpur Bungalow

Address

Aminpur Bangla Near 31 Chak Stop, Narwala Road Faisalabad
Faisalabad
041

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

0345-4252890

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Green School:

Shortcuts

Share

Category