MSM UAF Official

MSM UAF Official

Share

Mustafavi Students Movement (MSM) was established in October 6, 1994 under the supervision of Prof. Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri.

MSM is busy to protect students from violation and immoral activities and to provide positive avenues to their emotions.

Photos from MSM UAF Official's post 06/02/2025

مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ یونیورسٹی آف ایگرکلچر فیصل آباد نے قائد ڈے کی تقریب کی طلبا کو دعوت دی
طلبا کا قائد ڈے میں بھر پور شرکت کی یقین دہانی کروائی
UAF Official
Pakistan

18/01/2025

A Great opportunity to learn leadership skill and Meeting with Son of Huzoor Sheikh Ul Islam Dr Tahir Ul Qadri.Any student willing to join from University of Agriculture Faisalabad free of cast contact
03026021148.
MSM UAF

01/05/2024

واہڈیاں میلہ، پنجاب ثقافتی لباس میں سینیئر صدر مصطفوی سٹوڈنٹ مومنٹ یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد*رمضان حسن سگو* نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

12/01/2024

ہم سابقہ جنرل سیکرٹری مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل اباد محترم مبشر نوید صاحب کو بیرون ملک اٹلی سے PHD ایگری اکنامکس میں کرنے پر مبارکباد پیش کرتے اور ان کے اچھے مستقبل کے لیے دعا گو ہیں

07/01/2024

۔عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔میرے محسن ۔۔۔عظیم استاد ۔۔اصول پسند شخصیت ۔۔۔۔تحریک منہاج القرآن کے بانی راھنما- فنا فی شیخ۔۔پروفیسر ڈاکٹر محمد رانا اعظم صاحب ۔۔۔اپنے ھزاروں سٹوڈنٹس کو سوگوار چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد رانا اعظم صاحب نے شعبہ تعلیم میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے کیساتھ یونیورسٹی کے ملازمین ، طالب علموں, فیکلٹی ممبران کے مسائل حل کرنے کیساتھ ساتھ بہتر سے بہترین سہولیات فراہم کرنے میں اپنی زندگی وقف کردی۔۔۔

رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ڈاکٹر محمد رانا اعظم صاحب کی زندگی کا محور تھا۔۔۔جس کی عمدہ مثال انہوں نے یونیورسٹی کی جامعہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد سالہاسال سے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں درود سلام کا نذرانہ پیش کرکے کی۔۔درود سلام کے بعد مختصراً خطاب بھی فرماتے۔۔۔درود سلام پڑھنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی فرماتے۔۔ انکے آ فس میں دیکھا کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزہ مبارک فریم میں بڑی محبت سے دیوار پہ آویزاں ھے۔۔کئ مرتبہ انکے آفس میں جانا ھوا پہلی فہرست چاۓ کی طلبا کے لیے چاے منگواتے۔۔پہلی ھی فہرست میں طلبا کا مسئلہ سن کر حل فرماتے۔۔بہت ساری دعاؤں سے نوازتے ..فرماتے تھے زات کبریا محبوب کبریا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب پر اپنا خاص لطف کرم فرمائے ۔۔صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے ۔۔۔۔۔اچانک انکی وفات کی خبر سن کر رنجیدہ ھو گے۔۔آنسو کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔بہت ساری یادیں۔۔۔بہت ساری باتیں ۔۔سنائیں کیسے قصہ غم میرا غمگسار چلاگیا۔۔

اللہ پاک سے دعا کہ نبی رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکی لحد پہ اپنی ان گنت رحمتوں کا نزول فرماۓ۔۔انکے اھل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔۔آمین۔۔

13/08/2023

Happy Independence Day!!

28/07/2023
28/06/2023

Eid Ul Adha Mubarik To All Muslim Ummah ❤❤

26/05/2023

We want 5% GDP in this budget.

30/04/2023

یکم مئی ۔۔۔۔ یومِ مزدور

اس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئ نہی
جس نے بناۓ سب کے گھر اسکا گھر کوئ نہیں۔


‎ ‎ ‎ ‎

22/03/2023

Everyone must join !
Link will be shared in comment box ☑️

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


University Of Agriculture
Faisalabad
58000