Indus school fsd

Indus school fsd

Share

knowledge & education

Photos from Indus school fsd's post 22/05/2026
20/03/2026
25/02/2026

Admission open
Nur to 9th class

11/02/2026

گرلز کیڈٹ کالج ڈیرہ اسماعیل خان یہ جنوبی خیبر پختونخوا میں خواتین کی تعلیم اور خود مختاری کی سمت میں ایک نہایت شاندار اور خوش آئند اقدام ہے۔
گرلز کیڈٹ کالج، ڈیرہ اسماعیل خان میں داخلوں کا سلسلہ جلد شروع ہو رہا ہے، جس کے لیے ٹیسٹنگ ایجنسی ETEA (ایٹیا) خدمات سرانجام دے گی۔ داخلہ فارم اور دیگر تفصیلات کے حوالے سے اہم معلومات درج ذیل ہیں:
اہم تفصیلات
ادارہ: گرلز کیڈٹ کالج، ڈی آئی خان۔
ٹیسٹنگ ایجنسی: ایٹیا (ETEA) خیبر پختونخوا۔
درخواست کا طریقہ: آن لائن اپلائی (لنک جلد فعال کر دیا جائے گا)۔
تاریخ: درخواست فارم کا لنک 15 فروری کو ایٹیا کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
نوٹ: یہ کالج علاقے کی طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول اور نظم و ضبط کے ساتھ آگے بڑھنے کے بہترین مواقع فراہم کرے گا۔ خواہش مند طالبات اور والدین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ 15 فروری کو ایٹیا کی ویب سائٹ چیک کریں۔

10/02/2026

بورڈ نے امتحانی نظام میں درج ذیل اہم اور تقریباً فائنل تبدیلیاں منظور کی ہیں جو 2026 سے مرحلہ وار نافذ ہوں گی

*♻️ Biometric Registration & Attendance:*
نہم اور گیارہویں جماعت سے رجسٹریشن کے وقت طلبہ کے فنگر پرنٹس لیے جائیں گے اور امتحانی سنٹر میں بھی بایومیٹرک حاضری ہوگی

*♻️ Central Marking System:*
پریکٹیکل اور تھیوری پیپرز کی چیکنگ اب اسکول یا سنٹر پر نہیں بلکہ بورڈ کے مرکزی مقامات پر ہوگی

*♻️ Digital Paper Checking:*
جوابی کاپیاں اسکین ہو کر کمپیوٹر اسکرین پر چیک کی جائیں گی تاکہ غلط مارکنگ اور ٹوٹلنگ کی غلطی ختم ہو

*♻️ Objective Paper Focus:*
MCQs مکمل طور پر ببل شیٹ کے ذریعے چیک ہوں گے سوالیہ پیپر بورڈ کو نہیں بھیجا جائے گا

*♻️ Practical Exams Improvement:*
سائنس پریکٹیکلز میں ڈمی اور روایتی طریقہ کم کر کے اصل عملی مہارت پر فوکس کیا جائے گا

*♻️ Cheating Control:*
نقل کی روک تھام کے لیے سنٹرل مانیٹرنگ ٹیمیں اور سخت قواعد لاگو ہوں گے

*♻️ Result Transparency:*
ری چیکنگ اور نمبرز میں تبدیلی کا عمل زیادہ شفاف اور ریکارڈ بیسڈ ہوگا

یہ تمام اپڈیٹس بورڈ کمیٹی کی منظور شدہ اصلاحات ہیں اور 2026 کے امتحانات میں ان کا اثر واضح نظر آئے گا۔

10/02/2026

گیارہویں اور بارہویں جماعت کا پرائیویٹ فریش اور سپلمنٹری داخلہ سنگل فیس کیساتھ بھجوانے کی آخری تاریخ 11 فروری 2026 ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Akbar Chowk Gulistan Colony Faisalabad
Faisalabad
041

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00