09/04/2024
سالانہ افطار ڈنر
انجمن طلبہ اسلام ضلع فیصل آباد
زیر صدارت برادر رئیس اکبر باجوہ
STUDENTS ORGANIZATION
09/04/2024
سالانہ افطار ڈنر
انجمن طلبہ اسلام ضلع فیصل آباد
زیر صدارت برادر رئیس اکبر باجوہ
افسوس ناک خبر
رفیق ATI
برادر وقار خالد صاحب کے بڑے بھائی رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
09/01/2024
یونٹ سازی مہم
انجمن طلبہ اسلام فیصل آباد کے زیر اہتمام جناح کالونی میں یونٹ سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی بنیاد رکھی گئی ۔
جس میں محمد رضوان کو ناظم یونٹ اور غلام نبی کو جنرل سیکرٹری یونٹ منتخب کیا گیا ۔
جنرل سیکرٹری پنجاب جنوبی برادر عمیر اعوان و جنرل سیکرٹری ضلع فیصل آباد برادر احتشام الحق ہمراہ۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔
16/08/2023
واقعہ جڑانوالہ پر فخرے طلبا جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب برادر عمیر اعوان کا وضاحتی بیان
25/07/2023
اسلامیہ یونیورسٹی واقعہ پر انجمن طلبہ اسلام کے مطالبات و کا مذمتی بیان
29/07/2022
اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے
29/07/2022
اللّہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین
24/05/2022
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے
22/05/2022
Study abroad education expo
Date: 24 May Tuesday
Venue: Hotel One Faisalabad
You can accquire about UK,CANADA,USA universities.
Intetested ones can contact
27/04/2022
آل پارٹیز کانفرنس ۔۔
میزبانی سٹوڈنٹس کلب فیصل آباد
آل پارٹیز کانفرنس ضلع فیصل آباد
میزبانی سٹوڈنٹس کلب فیصل آباد